سی پی او آفس سے جعلی اے ایس پی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

سی پی او آفس سے جعلی اے ایس پی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

خود اے ایس پی ظاہر کر کے آئی جی پنجاب سے ملنے آئی خاتون مسلحہ ساتھیوں سمیت سی پی او آفس سے گرفتار

تفصیلات کے مطابق خود کو اے ایس پی ظاہر کرکے آئی جی پنجاب کو ملنے کےلئے آنے والی خاتون ساتھیوں اور اسلحہ سمیت پکڑی گئی، ملزمہ3مرد ساتھیوں سے پسٹل اور گولیوں کے ساتھ اعلی افسران کے کمروں تک پہنچ گئی، مریم مصطفی شیخو پورہ کی رہائشی اور گیٹ پر آئی جی سے ملاقات کا بتا کر انتظارگاہ تک پہنچی ، مریم مصطفی نے پوسٹنگ کےلئے ملاقات کاسیکیورٹی حکام کو آگاہ کیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے ساتھ جبران علی،شاہ زیب اور شاہ میر نامی مرد بھی ساتھ تھے، شاہ میر سے پسٹل اور8 گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، اعلی افسرکے پوچھ گچھ کرنے پرخاتون مشکوک پائی گئی اورحوالےپولیس کردیا گیا، مردملزمان سے پسٹل برآمد کرکے تھانہ انارکلی اورخاتون کو خواتین پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اے ایس پی بن کر پولیس آفس آنے والی مسلح خاتون ساتھیوں سمیت گرفتارجعلی اے ایس پی بن کر پولیس آفس آنے والی مسلح خاتون ساتھیوں سمیت گرفتارجعلی اے ایس پی بن کر سینٹرل پولیس آفس آنے والی مسلح خاتون کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا تفصیلات جانیے: Lahorepolice PunjabPolice IGpunjab DailyJang
مزید پڑھ »

سینٹرل پولیس آفس لاہور میں جعلی خاتون انسپکٹر ساتھیوں سمیت گرفتارسینٹرل پولیس آفس لاہور میں جعلی خاتون انسپکٹر ساتھیوں سمیت گرفتارملزمہ سی پی او میں جعلی اے ایس پی بن کر آئی تھی، اعلیٰ افسر کے پوچھ گچھ کرنے پر خاتون مشکوک پائی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

میسی الہلال، بارسلونا یا انٹر میامی کس کلب کی نمائندگی کریں گے؟ - ایکسپریس اردومیسی الہلال، بارسلونا یا انٹر میامی کس کلب کی نمائندگی کریں گے؟ - ایکسپریس اردووہ سال 2021 سے پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے ساتھ منسلک تھے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیاوزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیاوزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »

کراچی؛ ڈاکوؤں نے 5 ماہ میں 37 ہزار شہریوں کو لوٹا - ایکسپریس اردوکراچی؛ ڈاکوؤں نے 5 ماہ میں 37 ہزار شہریوں کو لوٹا - ایکسپریس اردوکراچی؛ ڈاکوؤں نے 5 ماہ میں 37 ہزار شہریوں کو لوٹا - ExpressNews Karachi Crime snatch bike robbery
مزید پڑھ »

پشاور : سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگپشاور : سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگپولیس چوکی اچینی پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے حملہ پسپہ کردیا اور جانی نقصان نہیں ہوا، ایس ایس پی آپریشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 22:22:51