پشاور : سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ

پاکستان خبریں خبریں

پشاور : سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پولیس چوکی اچینی پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے حملہ پسپہ کردیا اور جانی نقصان نہیں ہوا، ایس ایس پی آپریشن

پشاور کے علاقے سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ناکام بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر جاری رہا تاہم جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہو گئے ۔ ایس ایس پی آپریشن ہارون الرشید کے مطابق پولیس چوکی اچینی پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے حملہ پسپہ کردیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں افغان گینگ کی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیکراچی: نارتھ ناظم آباد میں افغان گینگ کی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیکار میں بیٹھے ایک ڈاکو نے پولیس پرفائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا: پولیس
مزید پڑھ »

سوات میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، اپنے زیرِ حراست ساتھیوں کو ہلاک کر دیاسوات میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، اپنے زیرِ حراست ساتھیوں کو ہلاک کر دیاسوات میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، اپنے زیرِ حراست ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی : کار پر فائرنگ، 60 سالہ بزرگ جاں بحقکراچی : کار پر فائرنگ، 60 سالہ بزرگ جاں بحقکراچی : مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کرکے ساٹھ سالہ بزرگ شہری کی جان لے لی ، مقتول گاڑی میں اکیلا تھا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ: عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے پٹیشنر فائرنگ سے جاں بحقکوئٹہ: عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے پٹیشنر فائرنگ سے جاں بحقایڈووکیٹ عبدالرزاق گھر سے گا ڑی میں عدالت جا رہے تھے کہ پہلے سے گھا ت لگائے افراد نے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:58:09