Messi AlHilal Barcelona InterMiami ExpressNews
ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی 2023-24 کا سیزن کہاں کھیلیں گے، اس حوالے سے انکے پاس تین آپشن موجود ہیں، جس میں سعودی کلب الہلال، اسپینش کلب بارسلونا اور انٹر میامی موجود ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کلب الہلال کے سابق مینیجر ایمیلیانو ڈیاز نے میسی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ الہلال کلب کو ترجیع دیں، یہ ایک شاندار کلب ہے تاہم ہر میچ کو دیکھنے کیلئے 60 سے 70 ہزار افراد موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں میسی کے لیے الہلال کیلئے کھیلتا دیکھنا پسند کروں گا، سعودی کلب ارجنٹائن فٹبالر کیلئے خطیر رقم بھی خرچ کرنے کو تیار ہے۔دوسری جانب الہلال لیونل میسی کو 400 ملین یورو کی پیشکش کی تھی تاہم اب انہوں نے 100 ملین یورو بڑھا کر 500 ملین یورو کردیئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف کیس: سپریم کورٹ کا معاشی معاملات میں مداخلت سے انکارکے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف جماعتِ اسلامی کے کیس میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
شہداء کی توہین کرنے والوں کا احترام نہیں کریں گے، مریم نوازباغ آزاد کشمیر : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو ہمارے شہداء کی توہین کرتا ہے ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے، قوم شہداء کی توہین کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا کر چھوڑے گی۔ آزاد کشمیر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]
مزید پڑھ »