سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی ایک وجہ شہرت ان کے لمبے بال بھی تھے جسے انھوں نے کافی عرصہ پہلے کٹوالیا تھا، تاہم اب پھر سے ان کی لمبے بالوں میں تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
لیجنڈ وکٹ کیپر اور بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے پھر سے لمبے بال رکھ لیے ہیں جن میں وہ کافی دلکش نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر ہیئر اسٹائلسٹ کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں۔
انسٹاگرام پر سابق بھارتی کرکٹر کے ہیئر اسٹائلسٹ نے اپنے ساتھ دھونی کی تصاویر لگائی ہیں، دھونہ نہ صرف لمبے بالوں میں دکھ رہے ہیں بلکہ ان کا حلیہ بھی کافی بدلہ ہوا نظر آرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر چند ہی لمحوں میں ان تصاویر نے دھوم مچا دی ہے۔مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ منسلک ہونے یہ کسی بھی تخلیق کار کے لیے کا ایک حیرت انگیز موقع ہے، میں ہمیشہ شکر گزار رہوں گا کہ مجھے ان کے بالوں کا اسٹائل بنا کراپنا فن دکھانے کا اعزاز حاصل...
مزے کی بات یہ ہے کہ تصاویر میں ہیئر اسٹائلسٹ بالک گنجے سر کے ساتھ موجود ہیں۔ انھوں نے اپنی خوشی کے اظہار کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ایم ایس دھونی نے یہ نیا انداز ایک تشہیری مہم کے سلسلے میں اپنایا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیشوبز اداکاروں نے فرحان اور عروہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
جدہ سے ملتان پہنچنے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »
جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی