شاداب نے خود کو قیادت کی ریس سے دور کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

شاداب نے خود کو قیادت کی ریس سے دور کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

تبدیلی سے کچھ بہتر نہیں ہوگا،1 سیریز کے بعد لوگ شاہین کے پیچھے لگ گئے

سنیل نارائن پر پھر غیرقانونی بولنگ ایکشن کا الزام عائد ہونے لگاآئی جی سندھ کا منشیات کے خلاف ٹاسک فورس کو فوری بحال کرنے کا حکمتاجروں نے حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم کی حمایت کا اعلان کردیاپاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کا خیرمقدمپیٹرولیم ڈیلرز نے ایک بار پھر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیاشاداب خان نے خود کو قومی قیادت کی ریس سے دور کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ کپتان کو تبدیل کرنے سے چیزیں بہتر نہیں ہوں...

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.

عماد وسیم کی واپسی سے بطور آل راؤنڈر اپنی پوزیشن خطرے میں پڑنے کے سوال پر شاداب خان نے کہا کہ میں نے کبھی ایسا نہیں سوچا، عماد کی واپسی کا بیان پاکستان کیلیے دیا تھا کیونکہ وہ بہترین آل راؤنڈر ہیں، جو اللہ تعالی نے میرے لیے لکھا ہے وہ تو مل کر رہے گا۔ اگر عماد فارم میں ہیں اور پاکستان کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں تو ان کو ٹیم میں ہونا چاہیے۔ورلڈکپ میں پاکستان کے امکانات کے سوال پر شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹی 20ٹیم ہمیشہ اچھی رہی ہے،کچھ معاملات میں کام ہونے والا ہے،ایونٹ میں ٹیمیں تو سب مضبوط ہوں...

نسیم شاہ نے تو پاکستان کو بھی آخری اوور میں میچ جتوائے ہیں، ہم انھیں ’’لاسٹ اوور اسپیشلسٹ‘‘ کہتے ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2018میں ٹائٹل حاصل کرنے کے بعد ایک بار بھی فائنل تک رسائی حاصل نہیں کی،نویں ایڈیشن میں چیمپئن بنے تو اس کی بہت زیادہ خوشی ہوئی،فتح کے پیچھے بہت زیادہ محنت پوشیدہ تھی،نتائج نہ ہوں تو شائقین سمجھنے لگتے ہیں کہ ڈیٹا بیس سمیت جو بھی طریقہ کار ہے وہ اچھا نہیں،اب تو مثبت نتیجہ بھی آگیا،پراسس پر یقین رکھیں تو تسلسل سے اچھے نتائج بھی ملتے ہیں۔آئی پی ایل سے دوری پر مایوسی پی...

انھوں نے کہا کہ ماضی میں بھی سپر لیگ کے ذریعے میرا کم بیک ہوتا رہا،اس بار بھی موقع مل گیا،کوشش کروں گا کہ اچھی کارکردگی دکھائوں،مجھے لگتا ہے کہ ابھی بولنگ میں کچھ مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے،ٹی 20ورلڈکپ سے قبل بہترین فارم میں آنا چاہتا ہوں تاکہ قومی ٹیم کو بہت زیادہ فائدہ ہو،فٹنس کیمپ کے بعد کچھ تکنیکی معاملات پر کام کرنا ہے،انھوں نے کہا کہ ثقلین مشتاق جب قومی ٹیم کے ساتھ تھے تو میری بولنگ پر بڑا کام کیا، اب وہ بھی خاصے مصروف ہوتے ہیں زیادہ بات نہیں ہو پاتی۔شاداب خان نے کہا کہ شان مسعود میرے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندہ گرفتاربلیک کرولا گروہ کا اہم کارندہ گرفتارکراچی: سولجر بازار پولیس نے بین الصوبائی بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندے کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کوعماد وسیم کی ضرورت ہے، شاداب خانورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کوعماد وسیم کی ضرورت ہے، شاداب خاناسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو عماد وسیم کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: وسیم اکرم نے عماد وسیم کے بارے میں کیا کہا؟پی ایس ایل: وسیم اکرم نے عماد وسیم کے بارے میں کیا کہا؟پی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلمنیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا میچ کے ہیرو عماد وسیم رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:14