شادی بیاہ کی تقریبات میں رقص و موسیقی ہماری ثقافت کا حصہ رہا ہے
زندگی کے دو بنیادی اجزا ہیں پہلے نمبر پر خوشی اور دوسرے نمبر پر دکھ یا غم۔ اور ہم انسانوں کا جب ان سے آمنا سامنا ہوتا ہے تو ہمارا ردعمل دینا ایک فطری عمل ہے۔ جیسے خوشی کی خبر سن کر وہ جھوم اٹھتا ہے، ناچ اٹھتا ہے مگر جب غم کی کوئی خبر سنتا ہے تو اس کا ردعمل مختلف ہوتا ہے اور یہی وہ مقام ہے جہاں ثقافت کا جنم ہوتا ہے، کیونکہ کچھ ردعمل اگر ہمارے احساسات وضع کرتے ہیں تو قوائد و ضوابط معاشرتی اقدارمہیا کرتے ہیں۔ یہ ثقافت ہی ہے جو معاشروں میں تقسیم کو ختم کرتی ہے اور لوگوں کو آپس میں جوڑے رکھتی...
قرارداد پر بحث کے دوران کچھ ارکان نے اس کی مخالفت میں بہت مثبت دلائل بھی دیے تھے۔ مجموعی طور پر مجھے اور حاجی صاحب کو پنجاب اسمبلی کے اس سیشن میں جمہوریت کے رنگ حاوی دکھائی دیے جس سے یہ یقین بھی ہوا کہ ملک میں جہوریت نافذالعمل ہے اور ہمارے ارکان کچھ ایسی قانون سازی بھی کرسکتے ہیں۔ مگر دوسری طرف افسوس اس پر ہوا کہ کیا صوبے کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ شادی بیاہ میں ڈھول باجے، گانے، رقص اور شراب و شباب کی محافل ہیں؟ اور کیا ایسا پنجاب کی ہر شادی میں تسلسل کے ساتھ ہورہا ہے؟ ہر شادی کی تقریب میں...
جب صوبہ بھر میں پتنگ اڑانے، بیچنے اور بنانے پر پابندی لگائی گئی تھی تو کیا آج پتنگ کی کیمیکل والی ڈور سے مرنے کا سلسلہ رک گیا ہے یا ڈور کے سرے پر لگی لوہے کی تاریں بجلی کے بریک ڈاؤن کا اور ٹرانسفارمرز کی تباہی کا باعث نہیں بن رہیں؟ ہم نے اس پر پابندی لگا کر نہ صرف ایک خوبصورت تہوار کو گم کردیا بلکہ پتنگ بازی کی ایک پوری صنعت کو تباہ کرتے ہوئے لاہور شہر سے اس کی شناخت ہی چھین لی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی بیاہ میں رقص و سرور پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیشڈی پی او مہک ملک کو بلائے تو آرٹ اور کلچر اور غریب آدمی بلا لے تو فحاشی کہا جاتا ہے، اسپیکر
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »
عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانیجیل میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، کسی ایک کو اجازت دینا دہرے معیار کے زمرے میں آئے گا، ترجمان وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »