ایک سعودی خاتون ھدی العبیدا نے 40 برس بعد 63 سال کی عمر میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
الاخباریہ ٹی وی کے مطابق سعودی خاتون شادی کے بعد پڑھائی چھوڑ کر گھر داری میں مصروف ہو گئی تھیں، اپنی خانگی زندگی میں شوہر کے ساتھ زندگی گزارتے ہوئے انھوں نے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے، تاہم شوہر کی حوصلہ افزائی کے ساتھ آخرکار انھوں نے تعلیم کا سلسلہ دوبارہ جوڑ لیا۔ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ھدی العبیدا نے بتایا کہ انھیں گریجویشن آنرز کرنے کا شوق اپنے بچوں کو دیکھ کر آیا، جب بچے یونیورسٹی جاتے اور راتوں کو پڑھا کرتے تو انھیں بھی پڑھنے کا شوق ہوا۔ھدی العبیدا کو شروع میں انگریزی کی تیاری میں کافی دشواری پیش آئی، لیکن محنت اور شوق سے انھوں نے فاؤنڈیشن ایئر کامیابی سے مکمل کیا اور سائیکالوجی میں گریجویشن کر لی۔ خاتون نے بتایا کہ یہ ان کا پسندیدہ مضمون تھا۔
سعودی خاتون کے مطابق ان کی اس کامیابی میں ان کے شوہر کا بڑا ہاتھ ہے، کہ انھوں نے ہمیشہ ان کی پذیرائی کی، اور ہمت دلاتے رہے۔رواں سال بھی ہزاروں تارکین وطن برطانیہ پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
مزید پڑھ »
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسیجیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں جویریہ عباسی نے ماں بننے کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی، بیٹی کی پرورش اور فیملی کے تعاون پر خصوصی گفتگو کی
مزید پڑھ »
شادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر ہونے والی دھوکہ بازی کے واقعات میں روز بروز اضافہ سامنے رہا ہے، جس میں پہلے تو سوشل میڈیا پر سادہ لوح لڑکیوں سے دوستی کی
مزید پڑھ »
شمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشیری شاہ نے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اس جوڑی نے اپنی شادی کے فیصلے کو اپنی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک قرار دیا
مزید پڑھ »
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »
سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔
مزید پڑھ »