نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں جنسی کمزوری پرڈپریشن میں مبتلا ہو کر ایک شخص نے خودکشی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر مانی
نگر میں پیش آیا ہے جہاں سرندرپارمر نامی شخص نے خود کشی کی۔ بتایا گیا ہے کہ سرندر جنسی کمزوری کا شکار تھا اور اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی فرائض ادا کرنے سے قاصر رہتا تھا جس کی وجہ سے ڈپریشن میں مبتلا ہو کر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھا لیا۔تاہم سرندر کی ماںنے اپنے بیٹے کی موت کا ذمہ دار اپنی 32سالہ بہو گیتا پارمر کو ٹھہراتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ سرندر کی 55سالہ ماں مولی پارمر نے پولیس کو بتایا کہ”میرا بیٹا جنسی کمزوری کا شکار نہیں تھا بلکہ میری بہو کو یہ شادی پسند نہیں تھی اور اس نے...
کرے گی۔ میں کئی بار اپنے بیٹے اور بہو کے کمرے میں گئی اور انہیں الگ الگ بستروں میں سوتے دیکھا۔ مجھے میرے بیٹے نے خود بتایا کہ شادی کے بعد ان دونوں کے درمیان کبھی جسمانی تعلق قائم نہیں ہوا، کیونکہ اس کی بیوی ایسا نہیں چاہتی۔میرے بیٹے کی شادی کو22ماہ ہو گئے تھے اور اس تمام عرصے میں میری بہو میرے بیٹے کو شدید ذہنی اذیت پہنچاتی آ رہی تھی جس پر وہ ڈپریشن کا مریض بن کر رہ گیا۔ میری بہو نے ہی اسے خودکشی کی طرف راغب کیا۔ “واضح رہے کہ سرندر کی یہ دوسری شادی تھی۔ اس نے پہلی بیوی کے ساتھ طلاق ہونے پر گیتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنڈائی نے پاکستان میں نئی گاڑی فروخت کے لیے پیش کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) ہنڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان میں ایس یو وی ٹکسن کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ 11 اگست کو آن لائن ایونٹ کے دوران گاڑی کو پاکستان میں متعارف کرایا گیا۔
مزید پڑھ »
ہنڈائی نے پاکستان میں نئی گاڑی فروخت کے لیے پیش کر دیہنڈائی نے پاکستان میں نئی گاڑی فروخت کے لیے پیش کر دی Read News Honda Pakistan NewCar Introduce
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نیب نے مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی
مزید پڑھ »
کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نیب نے مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی
مزید پڑھ »