لاہور: رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں ، پتھر لگنے سے لیگی رہنما کی گاڑی کا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔ مریم نواز اب بھی نیب آفس کے باہر موجود ہیں۔ مریم نواز کی نیب لاہور آفس پیشی پر لیگی رہنما اور کا
رکنوں کی بڑی تعداد متحرک رہی، رائیونڈ سے بڑے قافلے کی صورت میں نیب آفس آمد پرکارکن پر جوش دکھائی دیئے۔
، پتھر لگنے سے لیگی رہنما کی گاڑی کا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔ اس موقع مریم نواز کا کہنا تھا کہ حوصلہ تو رکھو، اگر اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، میں کھڑی ہوں، بلایا ہے تو جواب بھی سنیں، نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں، واپس نہیں جاؤں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب آفس پر پتھراؤ اور ہنگامہ آرائی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ عثمان بزدار نے چیف سیکرٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نیب نے مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی
مزید پڑھ »
کشیدہ صورت حال، نیب میں پیشی منسوخ، مریم کا واپس جانے سے انکارکشیدہ صورت حال پر نیب نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی۔
مزید پڑھ »
کشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمیکشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمی ARYNewsUrdu NAB MaryamNawaz