شادی ایک فریضہ ہے جس کا اعلان ڈنکے کی چوٹ‌ پر کروں گی، نیلم منیر

پاکستان خبریں خبریں

شادی ایک فریضہ ہے جس کا اعلان ڈنکے کی چوٹ‌ پر کروں گی، نیلم منیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شادی ایک فریضہ ہے جس کا اعلان ڈنکے کی چوٹ‌ پر کروں گی، نیلم منیر ARYNewsUrdu

تفصیلات کےمطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور و خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میری خفیہ شادی کی خبروں میں قطعاً کوئی صداقت نہیں اور یہ صرف افواہیں ہیں۔

نیلم منیر کا کہنا تھا کہ شادی ایک فریضہ ہے اور اس کو سب کے سامنے ادا کرنا چاہیے، میں شوبز میں پہلی لڑکی نہیں جس کے بارے میں اس طرح کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوں بلکہ مجھ سے پہلے بھی بے شمار اداکارائیں ایسی ہیں جن کی خبروں میں خفیہ شادیاں کرائی جاچکی ہیں۔ ان کا کہنا مزید کہنا تھا کہ ایسے لوگ بھی ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں جنہیں منفی و بے بنیاد افواہیں پھیلائیں بنا سکون نہیں ملتا ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے رہتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے ، وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کادعویٰہمیں لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے ، وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ہم نے ایک صوبے
مزید پڑھ »

انڈیا کاربن کریڈٹس کی فروخت کیوں چاہتا ہے؟انڈیا کاربن کریڈٹس کی فروخت کیوں چاہتا ہے؟اگر ترقی پذیر ممالک اپنی صنعتوں میں کم آلودگی پیدا کرنے والے آلات نصب کر کے، جنگلات کا تحفظ یا صاف توانائی کے منصوبے لگا کر اپنا کاربن کا اخراج کم کرتے ہیں، تو ان کا ’کاربن کریڈٹ‘ بڑھتا ہے۔
مزید پڑھ »

‘پاکستان ایف اے ٹی ایف کی پالیسی پر کامیابی سے کام کر رہا ہے’‘پاکستان ایف اے ٹی ایف کی پالیسی پر کامیابی سے کام کر رہا ہے’آئی ایم ایف کی رپورٹ میں پاکستان کی تعریف۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی امید ہے، صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

راج کپور کی وہ روسی ہیروئن اب کہاں ہے؟راج کپور کی وہ روسی ہیروئن اب کہاں ہے؟راج کپور پچیس سالہ سینیا ریبینکینا کا ڈانس دیکھ کر اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے اسے بالی وڈ میں کام دے دیا۔ سینیا روس واپس جانے کے برسوں بعد تک کپور خاندان کے ساتھ رابطے میں رہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:19:51