دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی امید ہے، صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی امید ہے، صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کے معاملے تمام ٹیموں کے لیے یکساں ہیں۔ BCB NazmulHassan Pakistan PCB DawnNews

بنگلہ دیش اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان اگلے ماہ تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ شیڈول ہیں—فائل/فوٹو:اے ایف پی

ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم نے اس سے پہلے خواتین کی کرکٹ ٹیم اور انڈر-16 ٹیم کو بھیجا تھا تاہم اب تک سینئر ٹیم کو بھیجنے کی اجازت نہیں ملی ہے، سیکیورٹی سب کے لیے اہم ہے یہاں تک اگر انڈر-12 ٹیم بھی ہو’۔ناظم الحسن نے سیکیورٹی کے حوالے سے کہا کہ ‘یہ سب کے لیے ایک جیسا ہے اس لیے مجھے یقین ہے کہ ہم ممکنہ طور پر سیکیورٹی کلیئرنس حاصل کرپائیں گے’۔

ناظم الحسن نے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ ‘حکومت نے اپنی سیکیورٹی ٹیم بھیجی تھی اس لیے جیسے ہی اجازت ملے گی پھر ہم اپنے فیصلے سے آگاہ کریں گے، سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہم کھلاڑیوں سے بھی ضرور پوچھیں گے جن کی رائے بہت اہم ہے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخمتنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخمتنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخ India CitizenshipAmendmentBill CitizenshipBill Bangladesh PMOIndia
مزید پڑھ »

متنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتویمتنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتویمتنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn Newsآرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔۔۔ایک اور ٹیم پاکستان آنے پر راضی ہوگئیپی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔۔۔ایک اور ٹیم پاکستان آنے پر راضی ہوگئی11:54 AM, 13 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر رضامند
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:- پاکستان کرکٹ بورڈ کی ملکی شائقین کرکٹ کیلئے نئی خوشخبریRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:- پاکستان کرکٹ بورڈ کی ملکی شائقین کرکٹ کیلئے نئی خوشخبری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:23