پاکستان کرکٹ بورڈ کی ملکی شائقین کرکٹ کیلئے نئی خوشخبری مکمل تفصیل جانیے:
کرکٹ جنوبی افریقہ کے حکام آئندہ برس ٹیم پاکستان بھیجنے پر راضی ہو گئے ،وسیم خان
راولپنڈی پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا اور بنگلہ دیش کے بعد ملکی شائقین کرکٹ کو جنوبی افریقی ٹیم کی آمد کی نئی خوشخبری بھی دے دی ہے جو آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے گی۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ انہوں نے جنوبی افریقہ کو آئندہ برس مارچ میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی دعوت دی تھی جس پر رضامندی کے بعد پروٹیز حکام پاکستان ٹور کی بابت اپنے کھلاڑیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ انہوں نے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکان کو مسترد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زرداری کی ضمانت ڈیل نہیںوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے ۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت کو جلاد کی تلاش
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وکلا اور ڈاکٹروں کا تنازع کیسے شروع ہو ا ؟چند روز قبل کچھ وکلا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک وکیل کی والدہ کے ٹیسٹ کے لیے گئے ،
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیابھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری کرنے بھی روک دیئے ۔ حضرت غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر شریف ) سمیت چھ بزرگان دین حضرت مجدد الف ثانی (سرہند شریف )،حضرت حافظ عبداللہ شاہ (آگرہ ) ، حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
مزید پڑھ »