شارع فیصل کراچی میں عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا karachi Fireincident
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو چھت تک جاپہنچی اور تمام عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، کولنگ کے عمل میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے اسنارکل طلب کی گئی تھی ، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک اسنارکل اور 3 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں 3سےچارمنزلوں پرقائم دفاترکوآگ سےنقصان پہنچا ہے ، متاثرہ عمارت کے ساتھ موجود عمارت میں گزشتہ ماہ آگ لگی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی میٹ نے سوشل میڈیا پر کراچی میں بارش سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیاکراچی : ڈی جی میٹ سردار سرفراز نے سوشل میڈیا پر کراچی میں بارش سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا اور کہا شہر میں معتدل بارش ہو گی
مزید پڑھ »
کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقخیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 میں آگ لگی، گ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »
کراچی میں دندناتے ڈاکوؤں نے ایک اور گھرمیں صف ماتم بچھا دیاکراچی : کراچی میں دندناتے ڈاکوؤں نے ایک اورگھرمیں صف ماتم بچھادیا، موٹرسائیکل نہ دینے پر نوجوان کے سر پر گولی مار دی گئی۔
مزید پڑھ »