شازیہ مری: اہم فیصلوں پر اعتماد نہیں لیا جارہا، حکومت کی حمایت ختم کریں گے تو وفاقی حکومت بھی ختم ہو جائے گی

سیاسی خبریں

شازیہ مری: اہم فیصلوں پر اعتماد نہیں لیا جارہا، حکومت کی حمایت ختم کریں گے تو وفاقی حکومت بھی ختم ہو جائے گی
شازیہ مریپاکستان پیپلز پارٹیپی پی پی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 53%

شازیہ مری نے جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردیں گی، حکومت بھی ختم ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جا رہا ہے۔

اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی، شازیہ مری پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مستقل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے، اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے حوالے سے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت متواتر

ایسے فیصلے کر رہی ہے جن کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا جارہا، پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام پراعتماد میں نہیں لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اتھارٹی کے قیام کے فیصلے پر حکومتِ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں کو بے خبر رکھا گیا، بار بار یہ بات دہراہ رہے ہیں کہ وفاقی حکومت کو پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل ہے، جس دن یہ حمایت ختم کردیں گے وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ شازیہ مری نے کہا کہ شاید مسلم لیگ (ن) کو اس بات کا ادراک نہیں ہے، کافی وقت سے یہ بھی مطالبہ کررہے ہیں قومی مفاداتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے، گیارہ ماہ گزر گئے تاحال مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہیں بلایا گیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی نے کہا کہ آئین کی مستقل اور کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، وزیراعظم آئینی طور پر تین ماہ میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کے پابند ہے، شازیہ مری نے مطالبہ کیا کہ میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام کیلے رائے اور معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لایا جائے، اہم قومی امور پر آئین کو سبوتاژ ،اتحادیوں اور صوبوں کو اعتماد میں لئے بغیر فیصلہ کرنا کیا دانشمندی ہے؟ وفاقی حکومت کی روش سمجھ سے بالاتر ہے اس طرز خلیج اور بڑھے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

شازیہ مری پاکستان پیپلز پارٹی پی پی پی مری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی آئین کی خلاف ورزی قومی مفاداتی کونسل وفاقی حکومت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلیکوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلیآیت الکرسی اور درود شریف پڑھ کر پھونکیں گے تو راستہ بنتا جائے گا، جس کی منت کرنا پڑی کریں گے حکومت کی کمیٹی بھی بن جائے گی: سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیمذاکرات ہماری نہیں حکومت کی مجبوری ہو سکتے ہیں، مذاکرات سے انکار پر نقصان کی ذمہ دار حکومت ہو گی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانمذاکرات کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی، شبلی فراز، پارٹی کو بار بار مشورہ دیا کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں: محمد علی سیف
مزید پڑھ »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فارنزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیاسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فارنزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیاجانتے بوجھتے بھی غلط کام پر سرکاری افسر کو اتنی کم سزا نہیں ہونی چاہیے جرمانہ 10 لاکھ تو ہونا چاہیے: شازیہ مری کا اعتراض
مزید پڑھ »

معاشی بہتری یا طفل تسلیاںمعاشی بہتری یا طفل تسلیاںحکومت نے اپنے اس وعدے کی ایک شق پر بھی عمل نہیں کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:38:25