کوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلی

Ayaz Sadiq خبریں

کوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلی
PakistanYousuf Raza Gilani
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

آیت الکرسی اور درود شریف پڑھ کر پھونکیں گے تو راستہ بنتا جائے گا، جس کی منت کرنا پڑی کریں گے حکومت کی کمیٹی بھی بن جائے گی: سردار ایاز صادق

۔ فوٹو فائل

اسپیکرز کانفرنس کے اختتام پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے ایاز صاد ق نے کہا کہ اپوزیشن کی مرضی ہو گی تو ہم سہولت کاری کریں گے، بہتری کیلئے جس کی بھی منت کرنا پڑی کریں گے اور حکومت کی کمیٹی بھی بن جائے گی تو بات چیت آگے چل پڑے گی اور راستہ بننا شروع ہو جائے گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Yousuf Raza Gilani

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہعدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہدھاوا بولنا ہے تو مذاکرات نہیں ہوں گے، یہ نہیں ہوگا کہ ایک طرف آپ دھرنا دیں اور دوسری طرف مذاکرات کی بات کریں
مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصرحکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصرفی الوقت مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہوںگے، اسپیکر سے ملنے گیا تھا مذاکرات کیلیے نہیں
مزید پڑھ »

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہدھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہمیں ذاتی طور پر مذاکرات کے حق میں ہوں مگر فی الوقت مذاکرات نہیں ہورہے، ڈیڈ لائن تو تب ہوگی جب ہم مذاکرات کی بات کریں
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانمذاکرات کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی، شبلی فراز، پارٹی کو بار بار مشورہ دیا کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں: محمد علی سیف
مزید پڑھ »

امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست خارجامیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست خارجہم قانون ختم تو کرسکتے ہیں لیکن نیا بنا نہیں سکتے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »

عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقویعمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقویدھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، اگر آپ نے احتجاج کرنا ہے تو جہاں آپ ہیں وہیں احتجاج کریں،عدالت نے جو بھی فیصلہ دیا اس پر عمل کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:02:41