شام کی عبوری حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 400 فیصد اضافے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

شام کی عبوری حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 400 فیصد اضافے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

تنخواہوں میں اس اضافے سے باصلاحیت اور ماہر ملازمین کی کارکردگی پر بھی مثبت اثر پڑے گا، وزیرخزانہ

شام کی عبوری حکومت کے وزیر خزانہ محمد عبازید نے کہاہے کہ وزارتوں کی صلاحیت میں اضافہ اور احتساب کے لیے ری اسٹرکچرنگ مکمل کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ماہ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا میں 400 فیصد اضافہ کردیا جائے گا۔

وزیرخزانہ محمد عبازید نے کہا کہ ملک کی معاشی حقیقت کے حل کے لیے یہ ہنگامی اقدام ہے اور رواں ماہ کی تنخواہیں بھی اسی ہفتے ادا کردی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ شام میں سرکاری ملازمین کی تنخواہی بشارالاسد کے دور میں ماہانہ 25 ڈالر تھی، ملک کی اکثر آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیلآئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیلسرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے محمد البشیر کو عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپ دی
مزید پڑھ »

ہندوستان میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر ماتم کا اعلانہندوستان میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر ماتم کا اعلانانڈیا میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر سات دن کی سرکاری ماتم کا اعلان کیا گیا ہے اور انہیں سرکاری جنازہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »

تھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم پیتونگتارن شینواٹرا نے 400 ملین ڈالر سے زیادہ کی جائیدادوں کا اعلان کیا ہے، جس میں لاک شری ہنڈ بیگز اور Watches شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 00:42:35