شام میں محصور پاکستانیوں انخلا، بیروت سے خصوصی چارٹرڈ پرواز سے روانہ

پاکستان خبریں خبریں

شام میں محصور پاکستانیوں انخلا، بیروت سے خصوصی چارٹرڈ پرواز سے روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزارت خارجہ سمیت دیگر وزارتوں کے عہدیداروں وطن واپس لوٹنے والوں کا استقبال کریں گے

شام میں حکومت کے خاتمے کے نتیجے میں محصور ہونے والی پاکستانیوں کے انخلا کا عمل جاری ہے اور لبنان کے دارالحکومت بیروت سے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے 318 شہری روانہ ہوگئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے وزیراعظم شہباز شریف روزانہ کی بنیاد پر جائزہ اجلاس منعقد کرتے رہے ہیں اور پاکستانیوں کے انخلا کے لیے لبنان کے وزیراعظم کے ساتھ بھی گفتگو کی۔بیان میں کہا گیا کہ آج بیروت ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں کو رخصت کیا اور یہ خصوصی چارٹرڈ طیارہ 13 دسمبر کی درمیانی شب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا۔

وزارت سمندر پار پاکستانی کی جانب سے پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی سہولت ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور مسافروں کے لیے ریفرشمنٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی لبنانی وزیراعظم سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مددکی درخواستشہباز شریف کی لبنانی وزیراعظم سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مددکی درخواستوزیراعظم لبنان نے اسرائیلی فوجی جارحیت پرپاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ لبنان شام سے پاکستانیوں کے انخلا میں ہر ممکن مدد کرےگا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایتوزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایتوزیراعظم کے زیرصدارت اہم اجلاس،دمشق میں سفارت خانے کو پاکستانیوں سے رابطے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

پی آئی اے نے 10 جنوری سے یورپ کیلیے فضائی آپریشن کا اعلان کر دیاپی آئی اے نے 10 جنوری سے یورپ کیلیے فضائی آپریشن کا اعلان کر دیاابتدائی مرحلے میں پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی پہلی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوگی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیںتحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیںوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں قافلہ صوابی سے ڈی چوک روانہ ہوگا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا افغانستان سے امریکی فوج کے ’شرمناک انخلا‘ کے ذمہ دار فوجیوں کے کورٹ مارشل کا فیصلہٹرمپ کا افغانستان سے امریکی فوج کے ’شرمناک انخلا‘ کے ذمہ دار فوجیوں کے کورٹ مارشل کا فیصلہٹرمپ افغانستان سے افراتفری میں انخلا سے امریکی فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے افسران کیخلاف کمیشن بھی بنائیں گے
مزید پڑھ »

شام میں پھنسے پاکستانی لبنانی سرحد تک پہنچ گئے، خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہو سکاشام میں پھنسے پاکستانی لبنانی سرحد تک پہنچ گئے، خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہو سکاپاکستانی زائرین کو شام سے لبنان روانہ کیا جاچکا ہے، وزیر اعظم کے لبنانی وزیر اعظم کے رابطے کے بعد سے لبنانی حکومت سرحد پر ہی ویزا فراہم کر رہی ہے: عرفان صدیقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:05:50