پاکستانی زائرین کو شام سے لبنان روانہ کیا جاچکا ہے، وزیر اعظم کے لبنانی وزیر اعظم کے رابطے کے بعد سے لبنانی حکومت سرحد پر ہی ویزا فراہم کر رہی ہے: عرفان صدیقی
شام میں پھنسے پاکستانی انخلا کیلئے لبنان کی سرحد تک پہنچ گئے تاہم ان کی وطن واپسی کیلئے خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہوسکا۔
ذرائع کے مطابق شام میں پھنسے پاکستانیوں کی بیروت سے پاکستان منتقلی کیلئے تاحال خصوصی پرواز کا انتظام نہیں ہو سکا ہے تاہم یہ اہتمام کل یا پرسوں تک کیا جاسکتا ہے۔حکومت کو ہدایت کردی ہے کہ اس سازش کے ذمہ داروں کو ثبوتوں کے ساتھ کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور کسی بے قصور کو ہاتھ نہ لگایا جائے: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کی لبنانی وزیراعظم سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مددکی درخواستوزیراعظم لبنان نے اسرائیلی فوجی جارحیت پرپاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ لبنان شام سے پاکستانیوں کے انخلا میں ہر ممکن مدد کرےگا
مزید پڑھ »
کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک جامآئل ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شہریوں ڈرمز میں آئل جمع کرنے پہنچ گئے، واقعے میں متعدد افراد پھسلن کے باعث گر کر زخمی ہو گئے
مزید پڑھ »
اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلانلاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، اسکول مزید ایک ہفتے تک بند رہیں گے، ریسٹورینٹس کو شام 4 بجے تک کا وقت دیا ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کے محفوظ انخلا کا حکم: ’دمشق میں زائرین خوفزدہ، ہوٹل تک محدود‘شام کے دارالحکومت دمشق میں بشار الاسد کی حکومت گِرنے کے بعد جہاں مقامی شہری جشن منا رہے ہیں تو وہیں وہاں زیارت، تعلیم اور کاروباری مقاصد کے لیے موجود پاکستانی شہریوں میں وطن واپسی کے لیے بے چینی پائی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »
کمبوڈیا میں یرغمال بنائے گئے 9 پاکستانی وطن پہنچ گئےتمام افراد کو ایجنٹس نے باہر بھیجا تھا جنہیں مالیاتی جرائم پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »
بشار الاسد کی حکومت میں 18 سال کی عمر میں قید ہونیوالے قیدی کو39 سال بعد رہائی نصیب ہوئی1986 علی حسن کو 1986 میں لبنانی سرحد پر چیک پوسٹ پر تعینات شامی فوجیوں نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »