بشار الاسد کی حکومت میں 18 سال کی عمر میں قید ہونیوالے قیدی کو39 سال بعد رہائی نصیب ہوئی

پاکستان خبریں خبریں

بشار الاسد کی حکومت میں 18 سال کی عمر میں قید ہونیوالے قیدی کو39 سال بعد رہائی نصیب ہوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

1986 علی حسن کو 1986 میں لبنانی سرحد پر چیک پوسٹ پر تعینات شامی فوجیوں نے حراست میں لے لیا تھا

شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد باغیوں نے وہاں کی جیلوں میں برسوں سے قید سیکڑوں قیدی رہا کردیے ہیں، انہی میں سے ایک علی حسن العلی بھی ہیں جو 39سال تک جیل میں قید رہے۔

معمرعلی اور ان کے اہل خانہ مسلسل علی حسن کی تلاش کرتے رہے، انہوں نے ملک کی سبھی جیلوں اور متعلقہ محکموں کے چکر لگائے مگر وہاں سے انہیں متضاد معلومات فراہم کی گئیں، کسی نہ کہا وہ جیل میں ہیں جبکہ کہیں سے انہیں علی حسن کی موجودگی سے انکار سننے کو ملا۔ گذشتہ روز ان کے دوستوں اور رشتے داروں نے ملک کے شمالی حصے میں واقع حمہ سینٹرل جیل کے باہر کھڑے ایک معمر شخص کی تصویریں واٹس ایپ کیں اور کہاں کہ یہ شخص بہت حد تک تم سے مشابہ ہے اور تمھارا بچھڑا ہوا بھائی ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیابشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیامعمر اب تک اپنے بھائی سے براہِ راست رابطہ قائم نہیں کر سکے ہیں اور تصویر کے ذریعے ان کا پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیاسال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیااس سال مس یونیورس کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار 28 سال سے زیادہ عمر کی خواتین بھی شریک ہوئیں
مزید پڑھ »

عامر خان اپنی سابق اہلیہ کو عالمی کامیابی دلوانے کیلیے سرگرم ہوگئےعامر خان اپنی سابق اہلیہ کو عالمی کامیابی دلوانے کیلیے سرگرم ہوگئےعامر خان اور اُن کی اہلیہ نے 16 سال بعد 2021 میں رشتہ ختم کردیا تھا
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںبشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:04:10