عامر خان اپنی سابق اہلیہ کو عالمی کامیابی دلوانے کیلیے سرگرم ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان اپنی سابق اہلیہ کو عالمی کامیابی دلوانے کیلیے سرگرم ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

عامر خان اور اُن کی اہلیہ نے 16 سال بعد 2021 میں رشتہ ختم کردیا تھا

بالی ووڈ فلم لاپتہ لیڈیز کو عالمی سطح پر کامیابی دلوانے کیلیے مسڑ پرفیکٹ اور اُن کی سابق اہلیہ کرن راؤ ایک بار پھر سے ایک ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن راؤ کی ہدایت کاری اور عامر خان پروڈکشن کی جانب سے یکم مارچ 2024 کو ریلیز ہونے والی فلم لاپتہ لیڈیز کی آسکر ایوارڈ 2025 کیلیے نامزد کرلیا گیا ہے۔ فلموں کی نامزدگیاں بھارت کی جانب سے بھیجی گئیں تھیں جن میں سے کرن راؤ کی فلم کو منتخب کیا گیا ہے۔ اس کامیابی پر ہدایت کارہ تو خوش ہیں ہی مگر کاسٹ اور کریئر ممبر بھی بہت زیادہ خوش اور پرجوش ہیں۔

اس حوالے سے عامر خان اور کرن راؤن نے اپنی فلم کی کامیابی کیلیے امریکا میں ایک خصوصی مہم بھی شروع کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلم کی مکمل کاسٹ نے آسکر نامزدگی پر نیویارک میں قائم ایک ریسٹورنٹ میں جشن منایا اور یہی سے اپنی مہم کا آغاز کیا ہے۔واضح رہے کہ عامر خان اور اُن کی اہلیہ نے شادی کے 16 سال بعد باہمی رضا مندی سے ازدواجی بندھن 2021 میں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے 2016 میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم جانان میں متعارف کرایا تھا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیاواٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیااس فیچر کو فی الحال آزمائش کیلیے متعارف کرایا گیا ہے، کامیابی کے بعد تمام صارفین کو یہ سہولت دستیاب ہوگی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیاٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیاعمران خان کی رہائی کیلیے امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر جوبائیڈن کو کردار ادا کرنے کیلیے خط بھی لکھا ہے
مزید پڑھ »

کراچی: فلیٹ سےلاشیں ملنےکا واقعہ: ملزم کا ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنےکا اعترافکراچی: فلیٹ سےلاشیں ملنےکا واقعہ: ملزم کا ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنےکا اعترافپولیس حکام کے مطابق ملزم بلال اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے، ملزم بلال اپنی بہن پر ناجائز تعلقات کا شک کرتا تھا
مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس روایتی ملاقات؛ میلانیا ٹرمپ موجودہ خاتونِ اوّل سے ملاقات نہیں کریں گیوائٹ ہاؤس روایتی ملاقات؛ میلانیا ٹرمپ موجودہ خاتونِ اوّل سے ملاقات نہیں کریں گیامریکی جمہوری روایات کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ اور ان کی اہلیہ نے میلانیا کو الوداعی ملاقات کیلیے مدعو کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:04:17