شام کے دارالحکومت دمشق میں بشار الاسد کی حکومت گِرنے کے بعد جہاں مقامی شہری جشن منا رہے ہیں تو وہیں وہاں زیارت، تعلیم اور کاروباری مقاصد کے لیے موجود پاکستانی شہریوں میں وطن واپسی کے لیے بے چینی پائی جاتی ہے۔
دمشق میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ شام میں تمام پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
وزیر اعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’شام میں مقیم پاکستانیوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، اس مقصد کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔‘ وہ بتاتے ہیں کہ ’جب ہم دمشق پہنچے تھے تو بتایا جا رہا تھا کہ حالات کچھ اچھے نہیں ہیں۔ سنیچر کی صبح تک حالات بہتر تھے عصر کے وقت صورتحال کشیدہ ہو گئی اور سڑکیں ویران ہو گئیں۔‘
محسن زیدی کے مطابق باغیوں نے وہاں انتظار میں بیٹھے مسافروں سے یہ بھی کہا کہ ’راستے کھلے ہیں، آپ یہاں سے باہر جا سکتے ہیں۔‘ اس کے بعد یہ گروہ ’بڑی مشکل سے ہوٹل پہنچا جہاں قریب ڈھائی سو دیگر پاکستانی شہری موجود تھے۔ گلی گلی میں فائرنگ کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا خاتمہ، اپوزیشن فورسز نے بڑی کارروائی کے بعد دمشق کا کنٹرول حاصل کر لیا
مزید پڑھ »
’کُرم جل رہا ہے لیکن خیبرپختونخوا حکومت لاپتا ہے‘، بلاول بھٹو کا اظہار تشویشتین روز میں 80 شہری قتل ہوچکے، لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں، پی ٹی آئی کی حکومت شہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی: بلاول
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز 100 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئیجن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے، مسافروں کا عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیرمیانمار میں موجود پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلیے اقدامات کر رہا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »