پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنماؤں نے رکنِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کے رہنماؤں نے پاکستان کے شہرِ اقتدار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرکت کی۔...
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کے رہنماؤں نے پاکستان کے شہرِ اقتدار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرکت کی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہماری جماعت لانچ کی جائے گی۔ دوسری جانب شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کا بجٹ پاس ہوا ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، بجٹ...
لگانے کی ضرورت نہیں، ایک طبقہ ہے جس کی آدھی آمدن حکومت لے جائے گی، اگر عوام پر بوجھ ڈالنا تھا تو پہلے اپنے اخراجات کم کرتے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کو بھی نظر آتا کہ حکومت ہمارے بارے میں سوچ رہی ہے، 500ارب روپیہ ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ترقیاتی منصوبوں کی مد میں بانٹے جائیں گے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے آپ قرضہ لیں گے، کیا سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش دودھ خریدنے والے برداشت کریں گے، ایک سال ایم این ایز گلیاں سڑکیں نہیں بنائیں گے تو کیا ملک میں ترقی نہیں ہو گی۔ شاہد خاقان عباسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے بجٹ نہیں پڑھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ڈیولپمنٹ فنڈز پر 500 ارب روپے خرچ کرنے کا دعویٰ غلط قرار دے دیا۔ہمارے سابق دو ساتھیوں نے غلط اعداد و شمار پیش...
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے مطالبات جائز تھے، انکے گلے شکوے دور ہو گئے: رانا ثنا اللہہماری خواہش تھی کہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ میں رہتے، میرے خیال میں اس وقت پاکستان میں نئی پارٹی کی گنجائش نہیں: رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »
’ شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، کبھی اف نہیں کی‘ نوازشریف ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نوازشریف نے سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی اور ان کی بہن کا دوران قید ساتھ نبھانے اور مصائب برداشت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کھل کر تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ خاقان عباسی نے میرے ساتھ بڑی جرات کے ساتھ جیل کاٹی، انہوں نے کبھی اف نہیں کی ،میں ان...
مزید پڑھ »
اسمبلی میں بیٹھے بڑی تعداد میں لوگ عوامی نمائندے نہیں لائے جاتے ہیں: شاہد ...اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم پارلیمانی نظام اور جمہوریت قبول نہیں کر پائے ، قصور اداروں یا آئین کا نہیں افراد کا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ’’پائیدار جمہوریت‘‘ کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے پارلیمان کو چلنے نہیں دیا جاتا.
مزید پڑھ »
شاہد خاقان عباسی کا 500 ارب روپے کا ترقیاتی فنڈز دینے کا دعوی درست ...وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے. شہباز شریف ایک باہمت وزیر اعظم ہیں وہ ملک و قوم کی بہتری چاہتے ہیں اور انہوں نے حکومتی اخراجات کم کرکے دکھائے.
مزید پڑھ »
ایکس میں پبلک لائیکس کو لوگوں کی نظروں سے اوجھل کر دیا گیااس تبدیلی کا اعلان 11 جون کو ہوا تھا اور اب اس پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »