اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے بجٹ نہیں پڑھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ڈیولپمنٹ فنڈز پر 500 ارب روپے خرچ کرنے کا دعویٰ غلط قرار دے دیا۔ہمارے سابق دو ساتھیوں نے غلط اعداد و شمار پیش...
کراچی میں ہیٹ سٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو گئیجے یو آئی کی الیکشن کمیشن کی حمایت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ...اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے بجٹ نہیں پڑھا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ڈیولپمنٹ فنڈز پر 500 ارب روپے خرچ کرنے کا دعویٰ غلط قرار دے دیا۔ہمارے سابق دو ساتھیوں نے غلط اعداد و شمار پیش کیے، سولر پینلز، اسٹیشنری، پنشنرز، فرٹیلائزر اور خیراتی اسپتالوں پر کوئی ٹیکس نہیں لگا۔ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن اور پی آئی اے کی نجکاری جاری ہے، پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے کی گنجائش رکھی گئی ہے، شاید وہ لاگو نہ ہو، ایکسپورٹرز پر ٹیکس صرف منافع پر ہے، حکومت جتنے اخراجات کم کرسکتی تھی وہ کر دیے ہیں،...
وزیر اطلاعات نے شاہد خاقان عباسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بہت بڑی ایئر لائن ہے، آپ کو پی آئی اے کا ذکر کرنا چاہیے تھا، اگست کے مہینے میں پی آئی اے کا معاملہ منطقی انجام کو پہنچے گا، ہم توقع رکھتے ہیں آپ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کی تعریف کریں گے، مفتاح اسماعیل جب وزیر خزانہ تھے تو مہنگائی بہت تھی، اب کم ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن پر تیزی سے کام ہو رہا ہے، آپ کو ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کی تعریف کرنا چاہیے تھی، ایکسپورٹر کے منافع پر ٹیکس ہے، منافع نہیں...
عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ لوگوں کو فائلر بننا ہوگا، 38 ہزار ریٹیلر نے خود کو رجسٹرڈ کیا ہے، یہ خوش آئند ہے، سوا ارب روپے کا گھر خریدنے والے کو ٹیکس بھی دینا چاہیے، معیشت کی بہتری سب چاہتے ہیں لیکن ہر کوئی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، کوئی پیسہ لگائے بغیر ملنڈا گیٹس فاﺅنڈیشن کے ذریعے ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کر رہے ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ آپ نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا یہ آپ کا حق ہے، آپ کو اعتراض کس بات پر ہے، کیا آپ کو ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن پر اعتراض ہے، کیا پی آئی اے کی نجکاری،...
انہوں نے کہا کہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، حکومت کی ترجیحات میں شامل تھا کہ نئی اصلاحات متعارف کروائی جائیں، ڈاؤن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ پر کمیٹی قائم کی گئی ہے، حکومت باتوں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ 500 ارب روپے ترقیاتی اسکیموں میں دیا جا رہا ہے، ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو پرائیویٹائز کرنے کے حوالے سے تجاویز آئی ہیں، ڈسکوز کے بورڈ تحلیل کرکے پرائیویٹ سیکٹر کو لایا جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس: صحافیوں کا وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاجصحافیوں نے وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »
شاہد خاقان نے حکومت سے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیازمین بیچنے پر ٹیکس لگایا گیا مگر حاضر سروس اور ریٹائر بیوکریٹ اور فوج کے لوگوں کو چھوٹ دے دی گئی ہے: سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
’ شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، کبھی اف نہیں کی‘ نوازشریف ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نوازشریف نے سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی اور ان کی بہن کا دوران قید ساتھ نبھانے اور مصائب برداشت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کھل کر تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ خاقان عباسی نے میرے ساتھ بڑی جرات کے ساتھ جیل کاٹی، انہوں نے کبھی اف نہیں کی ،میں ان...
مزید پڑھ »
انزلہ کو پہلی بار بس میں دیکھا تھا، تاشفین نے راز کی بات بتا دیشمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی نوبیاہتا بیٹی انزلہ عباسی اور ان کے شوہر تاشفین انصاری نے اپنی دوستی اور شادی سے متعلق مداحوں کو بتادیا۔
مزید پڑھ »
بھارت والا میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، پلاننگ تھی مگر عمل نہیں کرسکا تھا: عماد وسیمہمیں اس موقع پر آنا ہی نہیں چاہیے تھا کہ اگر مگر کا شکار ہوں، ہم نے اچھا نہیں کھیلا، ٹورنامنٹ سے باہر ہونا بنتا تھا، قومی کرکٹر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »