شاہ محمود قریشی: مذاکرات کی ضرورت ہے، حکومت ڈگمگا جائے گی

سیاسی خبریں

شاہ محمود قریشی: مذاکرات کی ضرورت ہے، حکومت ڈگمگا جائے گی
MIZAKRATASHAHMAMUDQURESHIPAKISTANI POLITICS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 53%

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے، یہ مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں ورنہ یہ حکومت ڈگمگا جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں کے اندر ہیں،بانی پی ٹی آئی کی سوچ اور فیصلہ ملک کے مفاد کے لیے ہے، تحریک انصاف نے نیک نیتی سے مذاکرات کا عمل شروع کیا۔

جمہوریت کے دعوے دار سنجیدگی سے یہ مذاکرات آگے بڑھائیں، ہمارا کوئی ناجائز مطالبہ نہیں ہے،عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو نہیں، یہ مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں ورنہ یہ حکومت ڈگمگا جائے گی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے، مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو

نہیں،یہ مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں ورنہ یہ حکومت ڈگمگا جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے، پہلے مذاکرات ہونے دیں، مذاکرات کی ناکامی سے جمہوریت کے دور کو خطرہ ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں کے اندر ہیں،بانی پی ٹی آئی کی سوچ اور فیصلہ ملک کے مفاد کے لیے ہے، تحریک انصاف نے نیک نیتی سے مذاکرات کا عمل شروع کیا،بانی پی ٹی آئی نے کہا یہ بڑے مقصد کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے دعوے دار سنجیدگی سے یہ مذاکرات آگے بڑھائیں، ہمارا کوئی ناجائز مطالبہ نہیں ہے، ہم کہہ رہے ہیں نو مئی اور 26 نومبر کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا دیں، جو سیاسی قیدی ہیں انہیں رہا کیا جائے۔ سینیئر رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ضمانت تو قتل کے مجرم کو بھی مل جاتی ہے،ڈیڑھ سال سے ہم جیل میں ہیں نہ ضمانت ملی نہ کیس شروع ہوا، قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سیاسی بے گناہ لوگوں کو رعایت ملنی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ میں سابق وزیر خارجہ ہوتے ہوئے یہ سارے معاملات جانتا ہوں، بلاول کو پتا ہونا چاہیئے کہ ملک کی ضرورت کیا ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام اپنے دفاع اور بقا کے لیے ہے، کوئی سیاسی پارٹی اس کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتی۔ قیدیوں کی رہائی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل جو قیدی رہا ہوئے ہیں یہ اچھی پیشرفت ہے، میں اس کو سراہتا ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MIZAKRATA SHAHMAMUDQURESHI PAKISTANI POLITICS IMRAN KHAN PTI LAHORE JUSTICE SYSTEM

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا: مذاکرات کی ضرورت ہے، حکومت ڈگمگا جائے گیشاہ محمود قریشی کا کہنا: مذاکرات کی ضرورت ہے، حکومت ڈگمگا جائے گیشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے اور مذاکرات کی ضرورت اس ملک کو ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے دعوے دار سنجیدگی سے مذاکرات آگے بڑھائیں، ہمارا کوئی ناجائز مطالبہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی: مذاکرات وقت کی ضرورت ہیں، سیاسی دانش مندی کی ہےشاہ محمود قریشی: مذاکرات وقت کی ضرورت ہیں، سیاسی دانش مندی کی ہےشاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور ان کی ناکامی جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگی. ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ ملک کے مفاد کے لیے ہے اور تحریک انصاف نے نیک نیتی سے مذاکرات کا عمل شروع کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیمذاکرات ہماری نہیں حکومت کی مجبوری ہو سکتے ہیں، مذاکرات سے انکار پر نقصان کی ذمہ دار حکومت ہو گی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانمذاکرات کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی، شبلی فراز، پارٹی کو بار بار مشورہ دیا کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں: محمد علی سیف
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیااسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیانیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے،، اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

کوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلیکوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلیآیت الکرسی اور درود شریف پڑھ کر پھونکیں گے تو راستہ بنتا جائے گا، جس کی منت کرنا پڑی کریں گے حکومت کی کمیٹی بھی بن جائے گی: سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:29:31