تاریخ گواہ ہے کہ ہر مرتبہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا, شبلی فراز PTI NRO PPP PMLN DawnNews مزید پڑھیں:
وزیراطلاعات نے کہا کہ یہ ہیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا—فائل فوٹو: ریڈیو پاکستان
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں احتساب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی مجوزہ ترامیم کے صفحات شیئر کیے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ’تاریخ گواہ ہے کہ ہر مرتبہ مسلم لیگ کی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے‘۔سینیٹر شبلی فراز نے جو دستاویزات شیئر کی اس میں کہا گیا تھا کہ ’تحقیقات کا حکم دینے کے بعد یا انکوائری کے وقت، ٹرائل شروع ہونے سے پہلے یا بعد میں یا اپیل کے زیر التوا ہونے کے دوران سرکاری عہدہ رکھنے والا یا کوئی بھی دوسرا شخص کسی جرم کے نتیجے میں بنائے گئے اثاثے یا حاصل کیے گئے فوائد واپس کرنے کی پیش کش کرے تو اس آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب، کیس کے حقائق اور پہلوؤں پر غور کر...
دستاویز میں لکھا گیا کہ اگر چیئرمین نیب اس قسم کی پیشکش سے انکار کردیں تو سرکارہ عہدیدار یا کوئی بھی شخص اس پیشکش پر غور یا منظوری کے لیے براہ راست عدالت سے رجوع کرسکتا ہے۔شبلی فراز کی شیئر کردہ مجوزہ ترامیم کے مطابق نیب جرم کے ارتکاب یا رقوم کی منتقلی کو 5 سال کا عرصہ گزرنے کے بعد مبینہ جرم کی تحقیقات، تفتیش یا ریفرنس دائر نہیں کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیںشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیں Islamabad shiblifaraz Shared Documents Seeking NRO pmln_org president_pmln SHABAZGIL PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
شبلی فرازنے(ن ) لیگ کی نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئرکردیں - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کوششیں تیز کر دیں، میاں نواز شریف کو واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف باہر بیٹھ کر سیاست کر رہے ہیں، ہم انھیں واپس لائیں گے، قانون اپنا راستہ لے گا، ہماری کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
شبلی فراز نے مسلم لیگ (ن) کی ’این آر او مانگنے‘ کی دستاویزات شیئر کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ
مزید پڑھ »