وزیر اطلاعات نے اہم دستاویزات ٹوئٹر پر شیئر کردیئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نےمسلم لیگ کی جانب سے نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئر کردیں۔
وزیراطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی نیب میں ترامیم کی تجاویز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رہی تھی کہ این آر اوکس نےمانگا،حضوروالایہ ہیں وہ ذرائع اوردستاویزات جن کی وساطت سےاین آر او مانگا گیا۔ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رھی تھی کہ NRO کس نے مانگا۔ حضور والا یہ ھیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے NRO مانگا گیا ۔ تاریخ گواہ ھے کہ ھر بار PMLNکی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ھے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی: فواد چوہدرین لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Ddeceit Fib Basis pmln_org Fformed president_pmln PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
جھوٹ کی بنیاد پر نون لیگ کی تشکیل ہوئی: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ دھوکہ دہی اور جھوٹ کی بنیاد پر نون لیگ کی تشکیل ہوئی۔
مزید پڑھ »
میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »
وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »