شبلی فراز اسپیکر قومی اسمبلی پر عدم اعتماد کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

شبلی فراز اسپیکر قومی اسمبلی پر عدم اعتماد کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

Maryamaurangzeb

اسلام آباد: مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شبلی فراز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان نواز شریف کی صحت اور لیگ پر تشویش کرنے کے بجائے بےروزگار عوام اور تباہ معیشت پر توجہ دیں۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات شبلی فراز کے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شبلی صاحب دستاویزات لہرا اور ٹوئٹ پر لگا کر اسپیکر قومی اسمبلی پر عدم اعتماد کر رہے ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی پر الزام لگا رہے ہیں۔ کمیٹی میں وہ حکومتی لوگ بھی شامل ہیں جو مالم جبہ، بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی، ہیلی کاپٹر، 23 خفیہ اکاؤنٹس، فارن فنڈنگ کرپشن, چینی اور آٹا چوری کے مقدمات میں مطلوب اور مفرور ہیں...

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے لوگ قیدوبند، جیل اور نیب عقوبت خانے بھگت چکے ہیں۔ ان کی بے گناہی کی گواہی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے فیصلے بن چکے ہیں۔ عالمی انسانی حقوق کے ادارے نیب نیازی گٹھ جوڑ پر فرد جرم لگا چکے ہیں۔ ایسے میں اپوزیشن این آر او چاہے گی؟؟ یا وہ حکومتی نمائندے جو وزیراعظم اور صدر سمیت الیکشن کمشن اور نیب مقدمات میں مفرور ہیں اور پیش نہیں ہوتے؟

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو پہلے بھی چیلنج کیا تھا کہ بتائیں، کس نے کس سے این آر او مانگا ہے؟ پہلے بھی بتایا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کی اوقات ہی نہیں کہ این آر او دے سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوششیں تیز کر دیں، میاں نواز شریف کو واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات شبلی فرازکوششیں تیز کر دیں، میاں نواز شریف کو واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف باہر بیٹھ کر سیاست کر رہے ہیں، ہم انھیں واپس لائیں گے، قانون اپنا راستہ لے گا، ہماری کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیںشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیںشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیں Islamabad shiblifaraz Shared Documents Seeking NRO pmln_org president_pmln SHABAZGIL PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

شبلی فرازنے(ن ) لیگ کی نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئرکردیں - Pakistan - Aaj.tvشبلی فرازنے(ن ) لیگ کی نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئرکردیں - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

شبلی فراز نے مسلم لیگ (ن) کی ’این آر او مانگنے‘ کی دستاویزات شیئر کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شبلی فراز نے مسلم لیگ (ن) کی ’این آر او مانگنے‘ کی دستاویزات شیئر کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا کیونکہ۔۔۔ وزیراطلاعات شبلی فراز بھی بول پڑےاب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا کیونکہ۔۔۔ وزیراطلاعات شبلی فراز بھی بول پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بیماری کا بہانہ بنا کر چلے گئے، ان کی واپسی کی کوششیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:17:18