شریف فیملی فلموں میں ہوتی تو ہر فرد ایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا،فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

شریف فیملی فلموں میں ہوتی تو ہر فرد ایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا،فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

شریف فیملی فلموں میں ہوتی تو ہر فرد ایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا،فواد چوہدری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر شریف فیملی فلموں میں ہوتی تو ہر فرد ایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شریف خاندان کے حوالے سے کہا شریف فیملی آج فلموں میں ہوتی تو ہر فرد ایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا، دادا شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا۔ گذشتہ روز فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ احتساب کے بیانیے کو نوازشریف کےباہرجانے ، نیب کی کمزور پراسیکیوشن اور عدالتوں سے ریلیف سے زد پڑی، اس ماحول میں مریم کاباہرجانااحتساب کےبیانئےکےتابوت میں آخری کیل ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اگرمریم بناپلی بارگین باہرجاتی ہےتوجیلوں کےدروازےکھول دینےچاہیئے، نوازشریف اگربیمارہیں تواللہ صحت دے، جس طرح ان کی فیملی نے کیا لگتاہے ملک سےفرارکاپلان تھا، مریم نوازکوجاناہےتوپلی بارگین کریں۔ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہے پاکستان میں دو قوانین ہیں، تاریخ نکل گئی،نوازشریف واپس آرہےہیں نہ شہبازشریف، جب یہ ملک سے جارہے تھے، میں نےاس وقت بھی آوازاٹھائی تھی، نوازشریف معاملےپرملکی قانونی،عدالتی نظام کادورخی چہرہ...

فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ووٹرز،سپورٹرزناراض ہیں،جن کااحتساب ہوناہےوہ باہرجارہےہیں، نوازشریف کوباہربھیج کراحتساب کےعمل کو نقصان پہنچا ہے، نیب طلب کرتی ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے قیامت آگئی ہے، میں توسمجھتاہوں نوازشریف کوبھی باہرنہیں جاناچاہیےتھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف فیملی فلم انڈسٹری میں ہوتی تو ایکٹنگ کے بڑے ایوارڈ جیت چکی ہوتی ،فوادچودھریشریف فیملی فلم انڈسٹری میں ہوتی تو ایکٹنگ کے بڑے ایوارڈ جیت چکی ہوتی ،فوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترفقومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف
مزید پڑھ »

مقتولین کے جنازوں کے 20 قافلے، حوثیوں کے جانی نقصان کا واضح ثبوتمقتولین کے جنازوں کے 20 قافلے، حوثیوں کے جانی نقصان کا واضح ثبوتیمن میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حالیہ ایام میں مشرقی صنعاء میں نھم،
مزید پڑھ »

ہر پاکستانی کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، چوہدری برادران | Abb Takk Newsہر پاکستانی کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، چوہدری برادران | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:45:36