شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان خبریں خبریں

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا صارفین نے جوڑے کی دوحا میں ریمپ واک کو فیشن کی دنیا کا ایک ناقابل فراموش لمحہ قرار دیا

پاکستان کے نامور کرکٹ شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اداکارہ اور کرکٹر حال ہی میں اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے کے بعد دوحا کے ایک فیشن ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں ان کی ریمپ واک نے مداحوں کے دل جیت لیے۔دوحا کے اس ایونٹ میں شوبز اور فیشن انڈسٹری کے کئی نامور چہرے شامل تھے، ثنا جاوید اور شعیب ملک نے بھی اس تقریب میں اپنی موجودگی سے چار چاند لگادیے۔ اور ستائشی کمنٹس کیے۔Jan 19, 2025 02:53 PM’کئی بار میرا حق چھینا گیا‘، کارتک آریان نے بالی ووڈ کی اقربا پروری پر برس پڑےمسٹر بیسٹ نے کرپٹو کرنسی ’میم کوائن‘ لانچ پر خاموشی توڑ دیکولڈ پلے کنسرٹ میں شاہ رخ خان کا چرچا، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیمشہور امریکی اداکار نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی پہلی سالگرہ، نئی تصاویر شیئر کردیںثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی پہلی سالگرہ، نئی تصاویر شیئر کردیںاس موقع پر دونوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک ساتھ ناشتہ کیا
مزید پڑھ »

سنگیتا بجلانی نے سلمان خان کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دیسنگیتا بجلانی نے سلمان خان کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دیسنگیتا اور سلمان کی شادی کی خبریں ماضی میں میڈیا کی توجہ کا مرکز رہ چکی ہیں
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نکاح کی تقریب میں جوڑا توجہ کا مرکز بن گیامریم نواز کا نکاح کی تقریب میں جوڑا توجہ کا مرکز بن گیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھر جی کا ڈیزائن کردہ سرخ اور سنہرے رنگ کا جوڑا زیب تن کیا تھا۔
مزید پڑھ »

ملک میں بدھ سے ہلکی بارش کا امکانملک میں بدھ سے ہلکی بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جو بلوچستان اور بالائی سندھ میں ہلکی بارش کا باعث بن سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی سیاسی اشرافیہ، عوامی مفادات کا غصہپاکستان کی سیاسی اشرافیہ، عوامی مفادات کا غصہپاکستان میں سیاسی اشرافیہ کا غلبہ اور عوام کے ساتھ عدم توجہ کا تصور، آئین اور قانون کی حکمرانی کے خلاف ایک شدید تنقید۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیبلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیایک گاڑی آئی این جی ڈی سی ایل کے کیمپ کی طرف جانے پر ایک دھماکے کا نشانہ بن گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا اور گاڑی تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 11:14:14