شفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

شفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

شفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے تگڑا الیکشن کمشنر ہونا چاہئے، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جو تین نام آئے ہیں، جو قابل احترام ہیں، حکومت ان ناموں پر غور کرے گی۔

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ چاہتےہیں جدید ٹیکنالوجی الیکشن کمیشن میں متعارف کراسکیں، شفاف الیکشن کیلئے تگڑا الیکشن کمشنر ہونا چاہیئے، الیکشن شفاف ہوں تاکہ کوئی انگلی نہ اٹھاسکے ، الیکشن کمیشن کو مضبوط کرنا ہماری اہم منشا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ صورتحال میں الیکشن ہی نیاراستہ ہے،فضل الرحمانموجودہ صورتحال میں الیکشن ہی نیاراستہ ہے،فضل الرحمانسکھر میں جمعرات کو جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خورشید شاہ علیل ہیں اور یہ تشویشناک صورتحال ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیےشہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیے
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوچیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: پارٹی فنڈنگ کی چھان بین،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جواب جمع کرادیاالیکشن کمیشن: پارٹی فنڈنگ کی چھان بین،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے 7 نکاتی سوالنامہ پر جواب طلب کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ہماری کوئی کمپنی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے شہبازشریف کا وزیراعظم کوخطچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے شہبازشریف کا وزیراعظم کوخطقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےلیے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے ہیں۔ Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:44