شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کرلی گئی

پاکستان خبریں خبریں

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کرلی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

راج کندرا کی ضبط کی گئیں جائیدادوں میں جوہو میں واقع اُن کا رہائشی فلیٹ بھی شامل ہے جو شلپا شیٹھی کے نام پر رجسٹرڈ ہے

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگابجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواستٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹعدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوعپنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوششکراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقلوزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکمراج کندرا نے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں سال 2021 میں...

اس کے علاوہ دیگر جائیدادوں میں راج کندرا کا پونے میں ایک رہائشی بنگلہ اور ساتھ ہی اُن کے شیئرز شامل ہیں، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ضبط کیے گئے فلیٹ، بنگلے اور شیئرز کی مالیت بھارتی 97 کروڑ سے زائد بتائی جارہی ہے۔ اس اسکیم میں ملوث فراڈیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس اسکیم کی جانب راغب کرتے ہیں اور پھر پُرانے سرمایہ کاروں کے فنڈز سے نئے سرمایہ کاروں کو منافع ادا کرتے ہیں۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق راج کندرا اور اُن کے ساتھیوں نے نئے سرمایہ کاروں کو دھوکہ دیا اور بٹ کوائنز اپنے پاس چھپائے رکھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنبیر کپور نے لگژری گاڑی خرید لیرنبیر کپور نے لگژری گاڑی خرید لیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی نئی گاڑی بینلٹی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت تقریباً 8 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی ڈراما ’ساتھ نبھانا ساتھیا’ کے اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیبھارتی ڈراما ’ساتھ نبھانا ساتھیا’ کے اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیگوپی بہو کے شوہر ’احم جی‘ کے کردار سے مشہور ہونے والے مسلم اداکار محمد ناظم خلجی نے نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبرمسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبررمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی کثیر تعداد کے باعث مسجد الحرام میں زائرین کی اشیا گم ہو جاتی ہیں جس کی رپورٹ کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیعدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیگلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »

احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:30:59