باندرہ سے تعلق رکھنے والے تاجر روحان خان نے شیواجی پارک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروائی
ممبئی میں واقع بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے ریسٹورنٹ دادار سے ایک لگژری بی ایم ڈبلیو گاڑی چوری ہوگئی جس کی مالیت تقریباً 80 لاکھ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ۔ اطلاعات کے مطابق روحان خان نے ریسٹورینٹ کی پارکنگ میں اپنی گاڑی کی چابیاں گارڈز کے حوالے کیں، جو پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے کے چند منٹ بعد ہی دو نامعلوم افراد جدید ہیکنگ کے ذریعے گاڑی کو لے اڑے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ چوروں نے انتہائی مہارت کے ساتھ بی ایم ڈبلیو کا دروازہ کھولا اور گاڑی کو لے گئے۔ بعد میں جب روحان خان نے گارڈز سے گاڑی پارکنگ سے لانے کا کہا تو عملہ گاڑی کی عدم موجودگی پر حیران رہ گیا۔
پولیس نے گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ روحان خان نے اس واقعے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی کے مہنگے ترین ریسٹورینٹ کی پارکنگ سے گاڑی کا چوری ہونا ناقابل قبول ہے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شلپا شیٹھی کے ریسٹورینٹ سے 80لاکھ کی بی ایم ڈبلیو منٹوں میں چوریکار کے مالک نے اپنی بی ایم ڈبلیو کی چابیاں ریسٹورینٹ کے گارڈز کے حوالے کی تھیں
مزید پڑھ »
لاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیچوری شدہ سامان میں 87 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولے سونا اور ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں
مزید پڑھ »
جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیااداکارہ نے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور 5.5 لاکھ روپے فیس وصول کی، منتظمین کا دعویٰ
مزید پڑھ »
کارساز حادثہ کیس: منشیات کے مقدمے میں بھی ملزمہ کی ضمانت منظورعدالت نے ملزمہ کو ضمانت کے عوض 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
مزید پڑھ »
کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹنامعلوم دہشت گرد نے اپنی گاڑی کو چینی باشندوں کے قافلے کی گاڑیوں کے قریب لاکر دھماکا کیا، سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »