شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 14 اور 15 جنوری کی شب سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اور اس دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گرد کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔Jan 14, 2025 12:49 PMعالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالرز دینے کا وعدہخیبرپختونخوا حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑے اعلاناتپنجاب میں موسم خشک، صبح و رات میں دھند کی شدت بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں آپریشن میں 13 خوارج ہلاکجنوبی وزیرستان میں آپریشن میں 13 خوارج ہلاکسیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 13 خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک، 4 گرفتارشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک، 4 گرفتارسیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے دو علاقوں میں 11 اور 12 جنوری کی درمیابی شب کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک، میجر شہیدخیبرپختونخوا کے 3 اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک، میجر شہیدسیکیورٹی فورسز نے بنوں جانی خیل، جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کیں، 8 خوارج زخمی حالت میں گرفتار
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاکخیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاکخیبرپختونخوا میں 17 اور 18 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے تین علیحدہ کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہیدجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارجیوں کو ہلاک کردیا
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد کے قریب کامیاب کارروائی،افغان جاسوس ہلاکسیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد کے قریب کامیاب کارروائی،افغان جاسوس ہلاکسیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے افغانستان فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:17:19