شمالی وزیرستان : شہید فوجی جوانوں کی مکمل اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ و تدفین

پاکستان خبریں خبریں

شمالی وزیرستان : شہید فوجی جوانوں کی مکمل اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ و تدفین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

شمالی وزیرستان : شہید فوجی جوانوں کی مکمل اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ و تدفین ARYNewsUrdu

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نماز جنازہ و تدفین میں عوام اور شہداء کے لواحقین سمیت اعلیٰ فوجی افسران، جوانوں سمیت سول افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹانک کے 36 سالہ حوالدار سلیم خان، ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے 37 سالہ نائیک جاوید اقبال، 26 سالہ بنوں کے سپاہی نذیر خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ بیان کے مطابق ضلع مردان کے 25 سالہ سپاہی حضرت بلال، اورکزئی کے 22 سالہ سپاہی سیّد رجب حسین اور ضلع خیبر کے 22 سالہ بسم اللہ جان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء نے 4 مئی 2023ء کو شمالی وزیرستان کے علاقے دردانی میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران جام شہادت نوش کیا، ابتدائی طور پر بنوں اور بعد ازاں ان کے آبائی قصبوں میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیردونی میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیادیردونی میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹرسروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقہ دیردونی میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 3 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 3 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان : دہشت گردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کے 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان : دہشت گردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کے 6 جوان شہیدراولپنڈی : شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 3دہشت گردہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
مزید پڑھ »

شمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ 6 جوان شہیدشمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ 6 جوان شہید03:30 PM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو مؤثر جواب دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے: آئی ایس پی آر مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:36:22