شوبز فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات

پاکستان خبریں خبریں

شوبز فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آج اس آزادی اور نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا وقت ہے جن سے ہم آج لطف اندوز ہو رہے ہیں، عدنان صدیقی

شوبز فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغاماتپاکستان کا 78 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ سینئر اداکارہ صبا فیصل نے آزادی کا جشن گول گپے اور بن کباب کے لطف کے ساتھ منایا اور خوشی کے ان لمحات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔مائرا خان نے سست انٹرنیٹ کی شکایت کی اور سوال کیا ہے کہ ہم ترقی کرنے کے بجائے زمانۂ قدیم میں واپس جا رہے ہیں، کیا پھر بھی آپ آزادی کا جشن منائیں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغاماتفنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغاماتآج اس آزادی اور نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا وقت ہے جن سے ہم آج لطف اندوز ہو رہے ہیں، عدنان صدیقی
مزید پڑھ »

پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارپاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
مزید پڑھ »

چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفتچاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفتچین کی جانب سے چاند پر انسانی مشن بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے راکٹ کے انجن کی کامیاب آزمائش کی گئی۔
مزید پڑھ »

شوہر کے بغیر ایشوریا کی بھارت واپسی ، فوٹو گرافرکے سوال پر کیا جواب دیا؟شوہر کے بغیر ایشوریا کی بھارت واپسی ، فوٹو گرافرکے سوال پر کیا جواب دیا؟بھارتی میڈیا پر فوٹوگرافرز کی جانب سے ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ ممبئی واپسی کے لمحات کو شیئر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیاامریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیایہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »

اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیااے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 21:02:34