پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کال پر عمل ہوگیا تو ملک کو کافی نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا مذاکرات کا فیصلہ خوش آئند ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت بے گناہ لوگوں کو رہا کرنے کے بارے میں سوچے۔ انہوں نے کہا کہ دو جنوری کو ہماری کمیٹی کی جانب سے مطالبات پیش کیے جائیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کال پر عمل ہوگیا تو ملک کو کافی نقصان ہوگا۔
اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ حکومت کا مذاکرات کا فیصلہ خوش آئند ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت بے گناہ لوگوں کو رہا کرنے کے بارے میں سوچے۔ وزیراعلیٰ کے پی کرم کے معاملے پر اجلاس میں مصروف تھے اس لیے شریک نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ دو جنوری کو ہماری کمیٹی کی جانب سے مطالبات پیش کیے جائیں گے، اب ملک کے بارے میں سب کو سوچنا چاہیے۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پھر کال دی تو لوگ باہر نکلیں گے، حکومت کی جانب سے ڈرانے کے باوجود لوگ باہر نکلتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے اور کوئی سیاسی سرگرمی نہیں کرنے دی جاری ہے، اگر حالات کو نارمل کرنا ہے تو لچک دکھانی پڑے گی۔ سیاسی جماعتوں کے پاس بہت آپشن ہوتے ہیں، سیاستدان دہشت گرد تو نہیں ہیں۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
PAKISTAN POLITICS PTI IMRAN KHAN CIVIL DISOBEDIENCE SHOWKET YOUSAFZAI
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »
فیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »
سول نافرمانی کی تحریک کا حتمی فیصلہ عمران خان کل کریں گے، شوکت یوسفزئیحکومتی کمیٹی کی سنجیدگی کو دیکھ کر ہی سول نافرمانی کے بارے میں کوئی بڑا فیصلہ ہوگا، سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
عمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان نے حکومت کو خبر کی ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »
اسپیکر نے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں: پی ٹی آئی چیئرمینامید ہے کل تک کمیٹی بن جائےگی، سول نافرمانی کی تحریک پر بھی عمل ہوگا: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »