شکتی کپور کا نیا ولن روکنے کے لیے 50,000 روپے بھیجنے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

شکتی کپور کا نیا ولن روکنے کے لیے 50,000 روپے بھیجنے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

شکتی کپور، چنکی پانڈے، اور گووندا نے اپنی بہترین کیمسٹری سے شو کو چار چاند لگا دیے

دی گریٹ انڈین کپل شو کے حالیہ ایپی سوڈ میں مشہور اداکاروں شکتی کپور، چنکی پانڈے، اور گووندا نے شائقین کو یادگار قصے سنائے۔ تاہم، شو کا سب سے مزاحیہ لمحہ تب آیا جب چنکی پانڈے نے انکشاف کیا کہ شکتی کپور نے ایک نئے اداکار کو ولن کا کردار ادا کرنے سے روکنے کے لیے 50,000 روپے بھیجے تھے۔

شکتی کپور نے 90 کی دہائی میں ولن کے یادگار کردار ادا کیے، لیکن ایک وقت ایسا آیا جب وہ اپنی منفی کرداروں کی شناخت سے نکل کر ہیرو بننا چاہتے تھے۔ شکتی نے بتایا، "میں نے فلم 'زخمی انسان' میں ہیرو کا کردار کیا، لیکن اس فلم نے پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور سامعین سب کو زخمی کر دیا۔ فلم دوپہر 12 بجے ریلیز ہوئی اور 12:15 پر سینما سے ہٹا دی گئی۔"چنکی پانڈے نے ایک اور مزاحیہ کہانی شیئر کی، جس کے مطابق شکتی کپور نے ایک نئے اداکار کو ولن کا کردار ادا کرنے سے روکنے کے لیے اسے 50,000 روپے بھیجے۔

چنکی نے کہا، "شکتی کو لگا کہ ایک نیا اداکار ولن کے طور پر ڈیبیو کرنے والا ہے، تو انہوں نے اسے 50,000 روپے بھیجے اور کہا کہ گھر بیٹھو، میں تمہیں ہیرو کے طور پر کاسٹ کر رہا ہوں۔ وہ اداکار دو سال تک گھر بیٹھا رہا!"یہ ایپی سوڈ شائقین کے لیے ہنسی، یادوں اور جذبات سے بھرا ہوا تھا۔ ، اور ان کے مزاحیہ قصوں نے ناظرین کو محظوظ کیا۔Dec 01, 2024 11:08 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'اداکار نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »

عامر خان کا بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی سیشنز کا انکشافعامر خان کا بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی سیشنز کا انکشافہم دونوں ایک ساتھ تھراپی کرتے ہیں تاکہ اپنے تعلقات کو بہتر بنا سکیں، اداکار
مزید پڑھ »

پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششپتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »

چوری شدہ موٹرسائیکلوں کو پارٹس بدل کر نئی بنانے والے ملزمان گرفتارچوری شدہ موٹرسائیکلوں کو پارٹس بدل کر نئی بنانے والے ملزمان گرفتارملزمان نے دوران تفتیش درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا، ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری
مزید پڑھ »

'رنبیر کپور کے مداحوں کے لیے خوشخبری: 'اینمل پارک' کا انتظار ختم ہونے والا ہے''رنبیر کپور کے مداحوں کے لیے خوشخبری: 'اینمل پارک' کا انتظار ختم ہونے والا ہے'سندیپ ریڈی وانگا اس وقت پربھاس کے ساتھ اپنی تلگو فلم اسپرٹ پر کام کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

کپڑوں کے سردرد کو روکنے اور کپڑوں کی صفائی کے لیے ڈسپرین کا استعمالکپڑوں کے سردرد کو روکنے اور کپڑوں کی صفائی کے لیے ڈسپرین کا استعمالاس مضمون میں کیا گہرائی سے بات چیت ہے کپڑوں کی دھلائی میں کیسے سردرد کو روکا جا سکتا ہے، اور پھر یہ کیسے یاد رکھا جا سکتا ہے کہ سفید کپڑے پھیکے ہی نہ ہوتے۔ اس کے لیے یہ متناہی آسان چیز ہے کہ آپ صرف واشنگ مشین میں کپڑوں ڈالنے کے وقت ڈسپرین کی گولیاں بھی ڈال دیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:56:09