شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

لاہور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر اور قائد حزب اختلاف

ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ جس کی تصدیق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کی۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

اس سے قبل مسلم لیگ لیگ ن کے رہنما احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ چکا ہے، ن لیگی رہنما طاہرہ اورنگزیب اور عطااللہ تارڑ میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے اور تمام رہنماؤں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔سینیٹر ثنا جمالی اور متحدہ قومی موومنٹ کے ایم این اے اُسامہ قادری نے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔اس سے پہلے وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت کئی اراکین اسمبلی میں کورونا ٹیسٹ کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور...

متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش بھی کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئی تھیں۔صوبہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی جمشید الدین کاکاخیل بھی کورونا کا شکار ہوکر انتقال کرچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsاپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شہباز شریف نیب میں پیش، ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش - Pakistan - Dawn Newsشہباز شریف نیب میں پیش، ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی حکومت پر تنقید ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے، فیاض چوہانشہباز شریف کی حکومت پر تنقید ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے، فیاض چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت پر تنقید ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی حکومت پر تنقید ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہانشہباز شریف کی حکومت پر تنقید ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہانشہباز شریف کی حکومت پر تنقید ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہان Read News CMShehbaz Fayazchohanpti FayazulHassanChohan PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 06:56:29