شہباز شریف شاہ محمود کی صحتیابی کے لیے دعاگو

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف شاہ محمود کی صحتیابی کے لیے دعاگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

شہباز شریف شاہ محمود کی صحتیابی کے لیے دعاگو تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے اور اسپتال منتقل ہونے کی خبر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ وزیر

خارجہ شاہ محمود قریشی گزشتہ روز کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے، انہیں بخار ہوا تھا جس کے بعد شاہ محمود نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آنے پر وزیر خارجہ نے خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکراپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخطشہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخطآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کے معاملے پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ آئے، جہاں انہوں نے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کر دیئے۔
مزید پڑھ »

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں قلت اور اس پر قیمتوں میں اضافہ دوہرا ظلم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:25:00