شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی
پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے صدر پاکستان مسلم لیگ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، ڈاکٹروں نے 3 ہفتے تک انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے، اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ڈاکٹرز نے انہیں سخت احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ 11 جون کو مسلم لیگ پاکستان کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
مزید پڑھ »
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخطآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کے معاملے پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ آئے، جہاں انہوں نے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کر دیئے۔
مزید پڑھ »
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
مزید پڑھ »
ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں قلت اور اس پر قیمتوں میں اضافہ دوہرا ظلم ہے۔
مزید پڑھ »