شہباز شریف کا ذاتی جیب سے بیرون ملک سفر کا دعوی جھوٹ ثابت

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کا ذاتی جیب سے بیرون ملک سفر کا دعوی جھوٹ ثابت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

Know the details: PTIofficial

سابق خادم اعلیٰ کے بیرون ملک دورے بھی بہت اعلیٰ، شہباز شریف کے ذاتی جیب سے اخراجات برداشت کرنے کا دعوی سیاسی نعرہ نکلا ۔ شہباز شریف سرکاری دوروں کے دوران غیر قانونی طور پر اضافی اخراجات وصول کرتے رہے ہیں ۔

شہباز شریف نے دورہ چین میں سٹیٹ گیٹس ہونے کے باوجود خزانے سے مراعات وصول کیں۔ سرکاری افسران کا عوامی جمہوریہ چین میں بطور سٹیٹ گیسٹ استقبال کیا جاتا ہے ۔ سٹیٹ گیسٹ کے باوجود خوارک، رہائش، ٹرانسپورٹ کے اخراجات وول کرتے رہے ۔ پنجاب انویسٹمنٹ بورڈ نے دستاویزات پنجاب اسمبلی میں پیش کردیں۔ لیگی کارکن عظمیٰ بخاری نے سرکاری رپورٹ کی تردید کردی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردونیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومنجمد کیے جانے والے اثاثوں میں ایبٹ آباد، جوہر ٹاؤن، چنیوٹ اور ڈیفنس فیز 5 لاہور کی پراپرٹیز شامل ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف Read News CMShehbaz pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمند کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنجحمزہ شہباز کی العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمند کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنجحمزہ شہبازکی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمند کرنےکااقدام عدالت میں چیلنج AlArabiaSugarMillesCase NAB SharifFamily HumzaShahbaz SalmanShahbaz PTIGovernment Court pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov Marriyum_A Dr_FirdousPTI Politicians
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:19:05