شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون. مزید تفصیلات ⬇️ IMFProgram Pakistan KGeorgieva PMShahbazSharif TelePhone Contact IMF ManagingDirector pmln_org CMShehbaz
وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے امور پر گفتگو کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے وزیراعظم سے پیرس میں ہونے والی ملاقاتوں کے تناظر میں وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم کی آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے حوالے سے کوششوں کا اعتراف کیا وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ آئی ایم ایف پروگرام کے نکات پر
ہم آہنگی آئیندہ ایک دو دن میں آئی ایم ایف کے فیصلے کی شکل اختیار کرے گی وزیراعظم نے معاشی صورتحال کی بہتری کے اہداف مشترکہ کوششوں سے حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا پاکستان کی معاشی صورتحال کی بہتری چاہتے ہیں، آئی ایم ایف کی ایم ڈی کی وزیراعظم سے گفتگو آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر نے وزیراعظم شہباز شریف کے قائدانہ عزم کو سراہا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے قائدانہ عزم کو سراہتی ہوں: ایم ڈی آئی ایم ایف ٹیلیفونک گفتگو میں معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال02:20 PM, 27 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لندن :وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا کو ٹیلی فون کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
’عوام کی روزی روٹی پر ڈاکا ڈالنے والے فارن ایجنٹ اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں‘آئی ایم ایف سے سمجھوتا قریب ہونے کی خبر سنتے ہی ملک دشمنوں کا رونا شروع ہو گیا ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
سراج الحق کا آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات قوم کے سامنے لانے کا مطالبہسراج الحق کا آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حکمران سیاسی جماعتوں نے ثابت کیاکہ ملک اشرافیہ اور مافیا کا ہے :سراج الحق11:23 PM, 25 Jun, 2023, پاکستان, لاہور:امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے حکومت اور آئی ایم ایف کے معاہدےسے مہنگائی کا سونامی آئے گا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پروگرام بحالی سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر آ گئیآئی ایم ایف پروگرام بحالی ، سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر آ گئی
مزید پڑھ »