اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں جہاں اور بہت سے موضوعات اور تنازعات پر بات ہوئی وہیں ایک بار پھر جنوبی ایشیائی روایتی حریف پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے آئے اور ایک دوسرے پر دہشتگردی، انتخابات میں دھاندلی اور انسانی حقوق کی خلاف وریوں جیسے الزامات عائد کیے۔ کیا دونوں ممالک ان الزامات سے آگے بڑھ سکتے...
اقوامِ متحدہ میں شہباز شریف کے کشمیر سے متعلق بیان پر انڈیا برہم: ’دونوں ممالک اپنی پرانی پوزیشن پر کھڑے نظر آئے‘اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں جہاں اور بہت سے موضوعات اور تنازعات پر بات ہوئی وہیں ایک بار پھر جنوبی ایشیائی روایتی حریف پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے آئے اور ایک دوسرے پر دہشتگردی، انتخابات میں دھاندلی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں جیسے الزامات عائد کیے۔
شہباز شریف نے کہا کہ ’امن کی طرف بڑھنے کے بجائے انڈیا جموں و کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کے وعدوں سے گریزاں ہے۔ یہ قراردادیں جموں و کشمیر کے عوام کو اپنے بنیادی حقِ خود ارادیت کا استعمال کرنے کے حامل استصواب رائے کا اختیار دیتی ہیں۔‘ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ’اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ انڈیا اپنی عسکری صلاحیتوں میں بڑے پیمانے پر توسیع میں مصروف عمل ہے جو درحقیقت پاکستان کے خلاف صف آرائی ہے۔
انڈیا کی سفارتکار نے کہ ’اس نے ہماری پارلیمنٹ، ہمارے مالیاتی دارالحکومت ممبئی، بازاروں اور مقدس مقامات پر حملہ کیا ہے۔ یہ ایک لمبی فہرست ہے اور اس طرح کے ملک کے لیے کہیں بھی تشدد کے خلاف بات کرنا سب سے بڑی منافقت ہے۔‘ ڈاکٹر رشید کا کہنا ہے کہ ’76 برس میں پہلی بار انڈیا اور پاکستان میں مذاکرات میں طویل تعطل اور تناؤ کی یہ سطح دیکھی ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آیت اللہ خامنہ ای کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر انڈیا میں تشویش کیوں؟ایران کے رہبر اعلیٰ اور روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای نے پیغمبرِ اسلام کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انڈیا کو غزہ اور میانمار کے ساتھ ان ممالک میں شمار کیا ہے جہاں مسلمانوں کو مشکلات اور مصائب کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم سے ورلڈبینک کے صدر کی ملاقات، پاکستانی ترقیاتی اہداف کے عزم کا اعادہورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سائیڈ لائن پر شہباز شریف سے ملاقات
مزید پڑھ »
یروشلم پوسٹ میں ذکر بانی پی ٹی آئی کے ’آزاد خارجہ پالیسی‘ بنانے کے بیان پر آیا: ذلفی بخاریپریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں: بانی پی ٹی آئی کے بارے یروشلم ٹائمز کے آرٹیکل سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا سیزن 2 کب شروع ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئینیٹ فلکس انڈیا نے نئے شو کا ٹیزر ریلیز کردیا جس میں شو کے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
سکندر ملک: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس ٹریکر پہن کر انتخاب لڑنے والے امیدوارانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات میں حصہ لینے والے کئی قیدیوں اور سابق علیحدگی پسند امیدواروں میں سے ایک اُمیدوار ایسے ہیں جن کے پیر میں پولیس کا جی پی ایس ٹریکر لگا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
مزید پڑھ »