شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد

پاکستان خبریں خبریں

شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا امریکی قید میں 23واں رمضان اور 45ویں عید ہوگی، میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ عمران شفیق ایڈووکیٹ مظلوم عافیہ صدیقی کو انصاف دلوانے کی جدوجہد آگے بڑھا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا قید میں 23واں رمضان اور 45ویں عید ہوگی ۔ ہم بار بار کہہ رہے ہیں شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے ۔ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے غداری کر رہی ہے اور آج بالکل واضح ہو گیا ہے کہ حکومت نے کیس ختم کرنے کی درخواست دے دی ۔مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت نے مؤقف اپنایا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ کی بہن کو امریکا بھیجا، ویزا دلوایا، اب اس کیس کو ختم کردیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ رویہ انتہائی شرمناک ہے۔ عدالت نے کہا کہ آپ نے شریف اللہ کو ہمت کرکے چند دنوں میں...

سابق سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت شکاریوں والا کام کرتی ہے۔ امریکا جس کو کہتا ہے اس کو پکڑ لیتے ہیں۔ اس پر حکومت خوشیاں اور شادیانے بجارہی ہے ۔ اب اس پر کریڈٹ اور میڈل لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس عمل کی مذمت کرتا ہوں اور عوام سے کہتا ہوں کہ ڈاکٹر عافیہ کی پشت پر کھڑے ہوجائیں ۔ وکیل عمران شفیق آئندہ سماعت پر حکومت کی درخواست کا جواب دیں گے۔ ان شا اللہ ڈاکٹر عافیہ رہا ہوں گی۔ یہ اب ایک بین الاقوامی آواز بن چکی ہے۔Mar 06, 2025 12:45 AMلاہور؛ سردار درشن سنگھ کا افطار دسترخوان اپنی پہچان بنا چکاکراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمیہائیکورٹ عملے کی سائلین سے رشوت لینے کا معاملہ؛ جسٹس بابر ستار کے خط پر انکوائری کا حکم90 کی دہائی کا لونڈا؛ حفیظ کے بیان پر وقار یونس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائم منسٹر نے رمضان میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنے کی ہدایت کیپرائم منسٹر نے رمضان میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنے کی ہدایت کیپرائم منسٹر شہباز شریف نے لاہور میں ایک میٹنگ میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنا سب سے اہم ہے۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شکیل آفریدی کو امریکہ دے کر واپس لائیں، عدالت سے حکومت کو ہدایتڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شکیل آفریدی کو امریکہ دے کر واپس لائیں، عدالت سے حکومت کو ہدایتڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے 21 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ نے عدالت کو بتایا کہ شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرکے ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

پرنس کریم آغا خان کی تدفین میں شرکت کیلیے وزیر خزانہ لزبن روانہپرنس کریم آغا خان کی تدفین میں شرکت کیلیے وزیر خزانہ لزبن روانہسینیٹر محمد اورنگزیب وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فاروق ستار کا مطالبہ: عارف احمد کی رہائی کی، ڈumper mafia کے خلاف سخت کاروائیڈاکٹر فاروق ستار کا مطالبہ: عارف احمد کی رہائی کی، ڈumper mafia کے خلاف سخت کاروائیMQM-P کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پیر کو اِعاق احمد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈumper mafia کو جان بوجھ کر لہریں دی جارہی ہیں تاکہ شہر میں بھڑکاؤ پھیل سکے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ غصے میں ہیں اور اگر اِعاق احمد ایسی بات نہ کہتے تو بھی یہ صورتحال پیش آتی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اِعاق احمد کی گرفتاری سے معاملہ حل نہیں ہوگا اور صوبے کو ڈumper mafia کے خلاف سخت اورخرم کاروائی کرni چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ڈumper mafia کے ہاتھوں چھوڑ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر لوگوں کو آرام نہ دیا جائے تو 1985 کی طرح کی صورتحال دوبارہ پیدا ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 100 شہری ڈumper mafia کے ہاتھوں Compromise ہوچکے ہیں اور سندھ حکومت خاموش مشاہدہ کررہی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد، امریکی صدر نے معافی نہ دیڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد، امریکی صدر نے معافی نہ دیامریکی صدر جو بائیڈن نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے اور کیس بند کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیکساس کی ایک جیل میں 86 سال کی سزا سنائی گئی ہے اور وہ 16 سال سے جیل میں ہیں۔
مزید پڑھ »

جنگ نہیں مذاکرات، ملک سیاست دانوں کے حوالے کرکے انہیں آپس میں بات کرنے دو، فضل الرحمانجنگ نہیں مذاکرات، ملک سیاست دانوں کے حوالے کرکے انہیں آپس میں بات کرنے دو، فضل الرحمانحکومت تسلیم کرے کہ دوصوبوں میں اس کی رٹ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:46