شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف جنگ لڑیں: فیاض الحسن چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے کورونا ٹیسٹ کا سیمپل لے لیا گیا ہے
فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہباز شریف صاحب، ڈرنا چھوڑیں اور فرنٹ فٹ پر آ کر اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نون لیگ کے ریموٹ کنٹرول قائد بننا چھوڑیں، امید ہے شہباز شریف لازوال، بے مثال، تابناک اور شاندار کرپشن کی تفتیش میں تعاون کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
مزید پڑھ »
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخطآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کے معاملے پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ آئے، جہاں انہوں نے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کر دیئے۔
مزید پڑھ »
سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا اور پھیل رہا ہے، کدھر ہے وہان کا سخت ترین لاک ڈاؤن ۔
مزید پڑھ »