شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Raise Salaries Govt Employees pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم دس فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں ہر سال سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا۔ سرکاری ملازمین بلخصوص کم اسکیل کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ مہنگائی ہر حد پار کر چکی ہے۔ صحت کے اخراجات بڑھ چکے ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ ایسے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھانا نا انصافی...
تو اور کیا ہے۔ معاشی تحریک پیدا کرنے کے اقدامات کہاں ہیں۔ سرکاری شعبے کے ترقیاتی اخراجات اور منصوبے کہاں ہیں۔ وہ اقدامات دکھائی نہیں دیتے جن سے روزگار پیدا ہو اور لوگوں کی غربت کم ہو سکے۔ کسانوں کی مدد کیلئے کسی پروگرام کا بجٹ میں ذکر تک نہیں ہے۔ زرعی شعبہ دو اعشاریہ نو فیصد کمی کا شکار ہے۔ ایسے میں کسانوں کو رعایتیں نہیں دیں گے تو کب دیں گے۔ موجودہ حکومت کسان اور زراعت کیلئے اقدامات میں بھی بری طرح سے ناکام ہوئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ -
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز مسترد کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ مگر کب سے ؟ خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں
مزید پڑھ »