نیب کی جانب سے شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت 16 ملزمان کے خلاف دائر ریفرنس 55 جلدوں پر مشتمل ہے۔ Read more: DawnNews shehbazsharif hamzashehbaz NAB
نیب کے مطابق شہباز شریف کا کنبہ اثاثوں کے حصول کے لیے استعمال ہونے والے فنڈز کے ذرائع کا جواز پیش کرنے میں ناکام رہا — فائل فوٹو: اے ایف پی
اس کے علاوہ شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف 4 ملزمان وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں، جن میں شاہد رفیق، یاسر مشتاق، محمد مشتاق اور آفتاب محمود شامل ہیں۔ اس میں کہا گیا کہ شہباز خاندان کے کنبے کے افراد اور بے نامی داروں کو اربوں کی جعلی غیر ملکی ترسیلات ان کے ذاتی بینک کھاتوں میں ملی ہیں، ان ترسیلات زر کے علاوہ بیورو نے کہا کہ اربوں روپے غیر ملکی تنخواہ کے آرڈر کے ذریعے لوٹائے گئے جو حمزہ اور سلیمان کے ذاتی بینک کھاتوں میں جمع تھے۔
احتساب عدالت نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت 6 ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا اور 10 ستمبر کو تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شریف خاندان کے ملازم نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیالاہور : منی لانڈرنگ کیس میں شریف خاندان کے لیے کام کرنے والا ملزم محمدعثمان نے نیب کو بتایا کہ سب کچھ سلمان شہبازکے کہنے پر کرتے تھے
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے مفرور قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »