لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز پیش آئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے اور نعرے بازی کے واقعے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا۔یادرہے کہ شہباز شریف اپنے حلقہ این اے 132 کا دورہ کر رہے تھے، جب ان کی گاڑی پرانا کاہنہ پہنچی تو لوگوں نے انہیں مسائل سے آگاہ کرنا چاہا، اس موقع پر بعض افراد نے نعرے بازی کی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے گاڑی پر ہاتھ مارے۔ جیو نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کا مطالبہ تھا کہ روہی نالا پکا اور صوئے آصل کو جانے والا راستہ بحال کیا جائے۔مقامی افراد کا کہنا تھا کہ روہی نالے کی وجہ سے فیکٹریوں کا کیمیکل زدہ پانی زیرِ زمین واٹر لیول کو خراب کر رہا ہے، علاقہ مکینوں نےشہباز شریف کی آمد کا پتہ چلنے پر وہاں احتجاجی کیمپ بھی لگایا تھا۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے اس واقعے سے متعلق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ علاقے کے لوگ اپنے مسائل کیلئے درخواست دینا چاہتے تھے، مقامی افراد سے درخواست لے لی گئی ہے، علاقے کے لوگوں کی شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گئی ہے اور وہ مطمئن ہو کر چلے گئے ہیں۔
لاہور گزشتہ روز پیش آئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے اور نعرے بازی کے واقعے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا۔یادرہے کہ شہباز شریف اپنے حلقہ این اے 132 کا دورہ کر رہے تھے، جب ان کی گاڑی پرانا کاہنہ پہنچی تو لوگوں نے انہیں مسائل سے آگاہ کرنا چاہا، اس موقع پر بعض افراد نے نعرے بازی کی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے گاڑی پر ہاتھ مارے۔
جیو نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کا مطالبہ تھا کہ روہی نالا پکا اور صوئے آصل کو جانے والا راستہ بحال کیا جائے۔مقامی افراد کا کہنا تھا کہ روہی نالے کی وجہ سے فیکٹریوں کا کیمیکل زدہ پانی زیرِ زمین واٹر لیول کو خراب کر رہا ہے، علاقہ مکینوں نےشہباز شریف کی آمد کا پتہ چلنے پر وہاں احتجاجی کیمپ بھی لگایا تھا۔
عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا"مکو ٹھپ"دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے اس واقعے سے متعلق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ علاقے کے لوگ اپنے مسائل کیلئے درخواست دینا چاہتے تھے، مقامی افراد سے درخواست لے لی گئی ہے، علاقے کے لوگوں کی شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گئی ہے اور وہ مطمئن ہو کر چلے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام نے شہباز شریف کی گاڑی روک لی ، مظاہرین کی جانب سے نعرے بازیلاہور : عوامی رابطہ مہم کے دوران حلقہ این اے 132 میں احتجاجی مظاہرین نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک لی اور نعرے لگائے۔
مزید پڑھ »
دورۂ لندن: شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات سیاسی صورتحال پر گفتگوسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دورۂ لندن کے دوران ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھ »
مہنگائی سے پریشان شہریوں نے کاہنہ میں شہبازشریف کی گاڑی کو روک لیا ، سخت ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کو لاہور کے دورے میں کاہنہ کے عوام نے روک لیاجس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو میں شہری کافی غصے میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ انہوں نے گاڑی کے ساتھ زور آزمائی بھی کی ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف عوامی رابطہ مہم کے لیے لاہور کے دورے پر نکلے اس دوران وہ کاہنہ پہنچے تو عوام نے ان کی گاڑی روک لی اور احتجاج کیا جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔عوام نے شہباز شریف کے قافلے کو آگے بڑھنے سے روک دیا، انہیں مہنگائی اور معاشی بحالی کا ذمہ دار قرار دیا، وہاں موجود لوگوں نے انہیں اپنے مسائل بیان کیے جس پر شہباز شریف نے انہیں مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ملنے کا وعدہ کیا۔ بعدازاں سیکیورٹی اہل کاروں کی مداخلت اور ن لیگی کارکنوں کی مزاحمت کے بعد شہباز شریف وہاں سے نکل جانے میں کامیاب ہوئے۔ کھوسہ صاحب آپ خود کیس کی تیاری کرکے نہیں آئے اور بات ہم پر ڈال رہے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ Kindly help me understand what, where and when was this happening? What? Where? When? pic.twitter.com/f70ms9ZQtK — Moeed Pirzada (MoeedNj) October 5, 2023 دریں اثنا شہباز شریف نے ایک روز قبل گاڑی روکے جانے کے واقعے کی تصدیق کردی۔ اپنے ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ کل میں نے اپنے قومی اسمبلی کے حلقے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا، اس کیمپین کا مقصد صرف اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنا ہی نہی بلکہ ان کی باتیں اور تجاویز سن کر ان سے سیکھنا اور مسائل کا حل تلاش کرنا بھی ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفجن کرداروں نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی ان کا سب کو علم ہے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
عثمان ڈار کی ماں کے ویڈیو بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار والے کیس میں میرا ردعمل دینا بنتا ہی نہیں، عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ میرے لیے بڑی بہنوں جیسی ہیں، ان کی بہت عزت کرتا ہوں، عثمان ڈار کے گھر والوں کے بیانات میں خاصے تضاد ہیں، ان کے گھر والے والدہ اور بھائی اپنے بیانات کو پہلے آپس میں ملا لیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو ایک ہی دن ایک ہی وقت میں ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا، 9 مئی کے واقعات پر اب یہ لوگ خود شہادتیں دے رہے ہیں۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا خیال رہے کہ عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے نہیں، انہوں نے سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے کہا تھا کہ جو تم چاہتے تھے تم نے کرلیا ، اب میں تمہارا مقابلہ کروں گی۔اب سیاسی میدان میں پتہ چلے گا کہ میں ’’شیر ‘‘کا کیا حشر کرتی ہوں۔
مزید پڑھ »