انکوائری کے بعد ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس عدالت میں رپورٹ جمع کروائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کاشف حسین کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں سیکریٹری وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی جی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کو معاملے کی انکوائری کے لیے افسر تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی جی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کو معاملے کی انکوائری کے لیے افسر تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اغوا کی مقدمہ میں سیکریٹری دفاع سے رپورٹ طلب کردیاسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کاشف حسین کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں سیکریٹری وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی جی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کو معاملے کی انکوائری کے لیے افسر تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے کچی آبادی کیس میں وفاقی حکومت سے پالیسی رپورٹ طلب کیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کچی آبادی کیس میں وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب کرلی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پہلے تو یہ بتایا جائے کچی آبادی کیا ہوتی ہے، بلوچستان میں تو سارے گھر کچے ہیں۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے 24 سے 27 نومبر احتجاج کے کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »
آئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلیکیا حساس اداروں کے سربراہان نے سیاسی سیل کے خاتمہ کا بیان حلفی دیا۔، جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھ »
لیسکو میں کروڑوں روپے اوور بلنگ کی انکوائری مکمل، چیف ایگزیکٹو سمیت 2 افسران ذمہ دار قرارنیب لاہور نے اس حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں جس کی رپورٹ چیئرمین نیب کو پیش کی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »