نیب لاہور نے اس حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں جس کی رپورٹ چیئرمین نیب کو پیش کی جائے گی: ذرائع
/ فائل فوٹوگزشتہ دنوں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی انتظامیہ کی کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا تھا جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کا نوٹس لے کر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔
ذرائع کے مطابق لیسکو نے صارفین کوسال 2024 میں کروڑوں روپے کے اضافی بل ڈالے تھے اور ابتدائی انکوائری میں چیف ایگزیکٹو لیسکو، سی ایس ڈی اور ڈائریکٹر کمرشل کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی اووربکنگ کے ذمہ دار افسران کیخلاف سخت کارروائی کا امکانصارفین کوسال 2024 میں کروڑوں روپے کے اضافی بل ڈالے، حکام تاخیری حربے استعمال کرتا رہے کہ انکوائری مکمل نہ ہو۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بجلی چوری کیخلاف اقدامات، اووربلنگ کرنیوالے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکمبلنگ کے نظام میں شفافیت کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب جلد مکمل کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کے اراکین کی ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے تیار رہنے کی ہدایتہاؤس سلیکٹ کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی کو خطوط ارسال کیے گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی واٹر کارپوریشن میں انکوائری، چیف ایگزیکٹو آفیسر کو کام سے روک دیا گیاکراچی واٹر کارپوریشن میں زیرزمین پانی نکالنے کے لیے لائسنس کے اجرا اور پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ سندھ کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر صلاح الدین احمد کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ انکوائری مکمل ہونے تک اسد اللہ خان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایم ڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
علیزہ سلطان نے فیروز خان کو غیر ذمہ دار باپ قرار دیاسوشل میڈیا انفلوئنسر علیزہ سلطان نے سابق شوہر فیروز خان کو غیر ذمہ دار باپ قرار دیتے ہوئے ان کی پدری کی حیثیت پر سوال اٹھایا۔
مزید پڑھ »
کے ڈی اے کی گاڑیوں سے محکمے کا نام و لوگو مٹا کرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیاافسران کو تمام موبائلیں شام میں سوک سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »